how Nawaz Sharif spent his time in ‘jail’ in 2019
• January: 1 day in PIC
• February: 5 days in Services Hospital, 10 days in Jinnah Hospital
• March-May: 42 days in Jati Umrah, private residence
• Oct-Nov: 16 days in Services Hospital
• November: 13 days in Jati Umrah
I have asked the Punjab CM to ensure that every health facility in the country is made available for Nawaz Sharif to get the treatment of his choice. The federal govt will assist wherever required. I wish him good health.
Does anyone remember when the extremely sick NS was climbing up the airplane stairs, and was caught shopping in Harrods a few days later 😭😭
PMLN folks crying today sound so funny.
Nawaz Sharif has had so many opportunities to become a leader, but instead, he always chooses to remain a small-time dealer.
He could have simply welcomed the Supreme Court's decision allowing Imran Khan medical treatment in a hospital. Instead, he's looking for another deal, or an extension of the previous one.
عدالت کا کام 'ریلیف' دینا نہیں، عدل کرنا ہوتا ہے۔ عدل کا تقاضا عمران خان کو ہسپتال نہیں بلکہ ایوانِ اقتدار منتقل کرنا ہے کیونکہ عمران خان الیکشن جیتا ہے اور الیکشن بھی وہ جس میں بدترین انجینرنگ اور کریک ڈاون اسے ہرانے کے لیے کیے گئے۔
جس شخص کو قوم نے اپنی قیادت کا غیر معمولی مینڈیٹ دے رکھا ہے، اس کے صرف ہسپتال منتقل ہونے کے عدالتی فیصلے پر کوئی خوش ہے اور کسی کو تکلیف ہو رہی ہے۔
کیسی لاچار، بے بس، عجیب قوم ہیں ہم۔۔۔ !
ڈی جی آئ ایس پی آر صاحب!
یہ پہلی مرتبہ نہیں ہوا کہ میں نے سوال آپ پر اٹھایا ہو اور جواب مجھے دوسری جانب سے ملا ہو۔ اپریل ۲۰۲۳ میں بھی یونہی آپ پر سوال اٹھانے کا جواب مجھے میرے گاؤں میرے لوگوں کو لہولہان کرکے ملا تھا اور آج پھر کبل سوات میں ہونے والے امن پاسون پر حملے اور امن کا سفید جھنڈا لی کر نکلنے والے ہمارے معصوم شہریوں کو لہولہان کیا گیا ہے۔
امن پاسون کا اعلان ہوتے ہی امن تحریک کے پرانے ساتھی اور اولسی پاسون کے خلاف جو کریک ڈاون ہوا اس سے واضح تھا کہ امن کے نام سے کس کو نفرت ہے۔ آج کے امن پاسون کو روکنے کی کوشش ناکام ہوئی تو دھماکہ کروایا گیا۔ اس کا ایک ہی مقصد ہے کہ جو قوم میڈ اپ دہشت گردی کی کئی کوششوں کو ناکام بنا کر اپنا امن قائم کر چکی ہے اس دفعہ ان کے اجتماعات پر دھماکے اور فائرنگ سے خوف پیدا کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کیے جائیں۔
کئی دفعہ مالاکنڈ سے ریاست کی چھتری تلے دہشت گردوں کو بسانے کی کوشش کو ہم نے ناکام بنایا۔ پچھلے سال سے پھر کوشش جاری تھی اور کچھ عرصہ قبل میں نے پوری تفصیل بیان کی کہ بیس دہشت گردوں کی سوات، پندرہ شانگلہ، دس بونیر اور اس طرح دیر تشکیل ہوگئی ہے۔ سات مہینے پہلے پختونخواہ حکومت کو بھی آگاہ کیا۔ کتاب میں ان کو باجوڑ سے روٹ لگا کر لے جانے اور پھیلانے کی پوری تفصیل لکھ دی۔ سوات میں پرسوں جو خیبر پختونخواہ پولیس کے جوانوں کی شہادتیں ہوئی ہیں اس واقعے کی تفصیلات اتنی خطرناک ہیں کہ متعلقہ لوگ سب جانتے ہوئے بھی خاموش ہیں کہ ”گیم بڑی لگ رہی ہے کچھ کہیں گے تو مارے جائینگے“۔ مارے جانے کا ساماں تو ریاست کر چکی ہے بس فیصلہ یہ کرنا ہے آپ نے کہ پھر سے بے گھر ہونا ہے، ایک ایک کر کے نشانہ بننا ہے یا اسی طرح ان کو نکال باہر کرنا ہے جس طرح ہم پہلے کئی بار کر چکے ہیں۔ جنوبی اضلاع میں پولیس نے کھل کر اس ڈبل گیم پر اعتراض اٹھایا سوات اور مالاکنڈ پولیس سے گزارش ہے کہ پردہ پوشی چھوڑیں، دیکھ لیجئے آج پھر آپ نشانہ بن گئے۔کھل کر پچھلی دفعہ ڈی ایس پی کو گولی لگنے اور پھر مٹہ کے پہاڑوں میں پولیس کے اغوا کی کہانی قوم کے سامنے رکھیں۔ ۲۰۲۳ میں کبل سی ٹی ڈی پولیس لائن پر ہونے والے حملے کی حقیقت قوم کے سامنے رکھیں جس کو شارت سرکٹ کہہ کر دبایا جارہا تھا۔ پرسوں جو شہادت ہوئی جس کا ذکر آپ نے بند کمرے میں کیا قوم کے سامنے وہ حقیقت رکھیں ورنہ یونہی فرنٹ لائن پر رہتے ہوئے جنازے اٹھاتے رہیں گے۔ اداروں کے کہنے پر امن کی آوازوں کو حراساں کرنے کا سلسلہ روکیں کیونکہ ان کی پالیسی تو بدل جائے گی بے گھر ہم نے ہونا ہے۔ قیمت ہم نے مل کر ادا کرنی ہے۔ سوال پوچھیں کہ آخر یہ چھپن چھپائی یہ لانا، بسانا، جنازے اٹھانا اس سے کونسا ملک کا مقصد حاصل ہو رہا ہے جس کی ہمیں سمجھ نہیں۔ جھوٹ بولنے اور ہمارے جنازوں کے اعداد و شمار دکھانے کی بجائے ایک دفعہ سچ پر مبنی بریفنگ دے کر اپنی پالیسی بدلیں۔ اور کان کھول کر سن لیں کہ آج کا یہ ترقی یافتہ مالاکنڈ ریجن یہ سیاحت ترقی اور امن کا گہواہ مالاکنڈ ہم نے ۲۰۱۳ کے بعد سے اپنے ہاتھوں سے بنایا ہے اور کسی کو اس کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے چاہے وہ آنے والے ہوں یا لانے والے!
Khyber Pakhtunkhwa is bleeding again. A suicide blast in Swat has left 14 people martyred and 15 others injured.
We are back to the 2008 era. May God protect the people of this province.
سینیٹر مشتاق صاحب اور اسلام آباد میں کل حق کی آواز بلند کرنے والے تمام نوجوانوں، بھائیوں، بہنوں اور بزرگوں نے فسطائیت کی تاریکی میں ایک شمع روشن کی ہے۔ یہ روشنی اب رکنے والی نہیں۔ سلام ہے۔ ہم سب کو اب آزادی کی راہ پر چلنا ہے۔ وطن عزیز کو سچ اور محبت کا گہوارہ بنانا ہے۔
کوئی بھی دنیا کا نظام لے آئیں اس کے اوپر شریف اور زرداری بیٹھا دیں وہ سارے نظام کرپٹ ہو جائیں گے، آج نواز شریف کو کسی طرح انگلینڈ کا وزیرِ اعظم بنا دیں میں آپ کو گارنٹی کرتا ہوں کہ دس سال میں وہ ملک مقروض ہو جائے گا اور پاکستان سے کہے گا کہ ہمیں قرضہ دو۔ عمران خان
Sardars and Jagirdars from Balochistan have been 'selected' to the National Assembly and Balochistan Provincial Assembly by issuing Fake Form 47s.
Mir Sarfraz Ahmed Bugti is the Form 47 Chief Minister of Balochistan and was imposed on the people of Balochistan.
The real Form 45 representatives in Balochistan from PTI have been jailed or disqualified.
Mahrang Baloch has been awarded a life sentence.
Total disconnect with the people of Balochistan.
The people of Balochistan want 'rule of law', a say in the affairs of their province and a share of their resources.
@PTIofficial
If it’s true that Tabish Hashmi has been removed from Hasna Mana Hai, it only further exposes the insecurity & narrow-mindedness of those ruling Pakistan today. His video was spot on. It was respectful, factual, and offensive to no one. A little thicker skin would go a long way. Well done, @Tab_Hash_Me, for standing up for our Kashmiri brothers and sisters.
Watch the video for yourself and decide.
The joke that started with SIFC, $100 billion IT exports, Cryptos, Data Centers, and Uraan Pakistans, have finally settled down with and admission of State Collapse.
Some journey, entirely predictable though.
When it comes to politics, religion, literature, history and the social sciences, if there's anyone who can confidently offer opinions even more nonsensical than people from the natural sciences, it's computer science people.