@KhalidHusainTaj اسی جج نے 9 اپریل 2022 کو جب رات بارہ بجے عدالت لگائی تو اس وقت یہی جج آئین پسند اور ہیرو مگر آج وہی جج آئین پر عمل درآمد کرنے کے لیے کام کر رہا ہے تو پٹواری عقل سے عاری اور اس حواری جج کو نشانہ بنا رہے ہیں
@faheemgohar1 رائے احمد خان کھرل اوکاڑہ کا رہائشی ھےمقبرہ بنگلہ گوگیرہ میں ھے
اینکر آفتاب اقبال کا لکڑ دادا میاں جیوےخان اکبر کا نمبردار تھا اس نےمخبری کی اور جائداد پائی
برج جیوےکا اسی جگہ کا نام رکھا گیا
سب دوست درستگی فرما لیں
شاہ محمود قریشی کا لکڑ دادا بھی غدار ھے لیکن اس ہیرو کامجرم نہیں
@faheemgohar1 ایک موجودہ وزیر کے والد جن کا تعلق گجرانوالہ سے ہے اور وہ خود بھی وف��قی وزیر رہ چکے ہیں ایوب دور میں کتیا کے گلے میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر ڈال کے جلوس نکالا کرتے تھے۔ کسی دوست کو اس بے غیرت کا نام علم ہو تو بتادیں؟ شکریہ
@faheemgohar1 ایک موجودہ وزیر کے والد جن کا تعلق گجرانوالہ سے ہے اور وہ خود بھی وفاقی وزیر رہ چکے ہیں ایوب دور میں کتیا کے گلے میں محترمہ فاطمہ جناح کی تصویر ڈال کے جلوس نکالا کرتے تھے۔ کسی دوست کو اس بے غیرت کا نام علم ہو تو بتادیں؟ شکریہ
@michellexotter@Callmekaseykei There are spots in the moon too, but in its beauty the spots do not fade, but you too are as beautiful and attractive as the moon.