آزاد کشمیر کے ڈاکٹرز کا ہمیشہ سے استحصال ہواہے۔آزاد کشمیر کے ہاؤس آفیسرز،ایم اوز،پی جیز اور کنسلٹنٹز کی تنخواہیں لاہور،اسلام آباد اور پشاور کے ڈاکٹرز کی تنخواہوں کے آدھے سے بھی کم ہیں۔ہم کل سےکشمیر میں ڈاکٹرز کے جاری احتجاج میں بھرپور شرکت اور تحریک کا حصہ بننے کا اعلان کرتے ہیں۔
PMC often upload this notification twice or thrice in an year, but zero implementation of this notification in most of the colleges. PMC just notify to take legal action but not even a single legal action has been taken against any of the colleges violating below mentioned rule.
@pmc_org PMC often upload this notification twice or thrice in an year, but zero implementation of this notification in most of the colleges.PMC just notify to take legal action but not even a single legal action has been taken against any of the colleges violating above mentioned rule.
ہاوس جاب اسٹیپنڈ(تنخواہ) میں اضافے کے حوالے سے صوبائی بجٹ کے بعد گورنر پنجاب,وزیر صحت پنجاب اور سیکریٹری صحت سے ملاقات کی جائے گی.
اس حوالے سے ہر فورم پر آواز اٹھانی لازمی ہے. سوشل میڈیا, میڈیا اور روڈوں پر اس کام کو کیا جائے.
حسن بلوچ
President PMSUP
.5 سالوں کی انتھک محنت اور غیر انسانی ڈیوٹی آوورز کے بعد اس دور میں معقول تنخواہ دی جائے.کریم آف نیشن اور سب سے پڑھا لکھا طبقہ معاشی بدحالی کا شکار ہے. اس سے زائد تنخواہ ہائی کورٹ کے ڈرائیورز لے رہے.کے پی کے میں 70 ہزار جبکہ پنجاب میں صرف 40 ہزار دی جارہی.
2017 کے بعد آج تک ہاوس جاب کے اسٹیپنڈ (تنخواہ) میں گزشتہ 6 سال سے ایک روپیہ کا اضافہ نہیں کیا گیا. جبکہ مہنگائی دو سو فیصد بڑھ چکی.تمام سرکاری و پرائیویٹ گریجویٹس کو بلاتفریق پیڈ ہاوس جاب دی جائے.
Thread
National Assembly has passed PMDC Act 2022, there will be no National Licensing Exam (NLE) for the local medical graduates/house officers. #NLE#DWM_Pakistan
ہم نے ایم ٹی آئی،صوبائی ایم ڈی کیٹ اور بالخصوص این ایل ای کے خلاف پچھلے تین سال سے مسلسل جدوجھد کی ہے۔ہم اس وقت کھڑےرہے جب لوگ مایوس ہو گئے تھے اور ساتھ دینے والوں کی تعداد کم ہو گئی تھی۔آج ہم منزل کے قریب ہیں لیکن اس وقت تک جشن نہیں منا سکتے جب تک یہ حتمی طور پر ختم نہیں ہوجاتا
ڈاکٹرز کے بہت سے مسائل این ایل ای کی وجہ سے نظر انداز ہو گئے تھے۔ہماری اولین ترجیح این ایل ای کا خاتمہ ہے کیونکہ اس سے ہمارے میڈیکل سٹوڈنٹس کی ڈگریاں کاغذ کا ٹکڑا بنا دی گئی تھیں۔ایک بار این ایل ای ختم ہو جائے تو ہم ڈاکٹرز کے دیگر مسائل پر توجہ دے سکیں گے۔
ڈاکٹرز ویک اپ موومنٹ
NLE was our basic reservation on PMC Act. Our demand is simple if govt. is restoring PMDC, restore all the rules of PMDC and there should be no NLE for the local medical graduates.If PMC is being dissolved then undo all the black rules of PMC including NLE.
#WeRejectNLE@fkkundi
MDF delegation met Federal Minister Murtaza Javed Abbasi Shb.
They presented PMC amendment to him.He promised to make these amendments part of the proposed bill and InShaaAllah will present it in the National assembly.
Soon we ll get rid of PMC/NLE i.A.
#pmdc#pmc#nle#mdcat