Best of luck peeps ☺️🤞
اللہ سبحان سب کو کامیاب کریں اور ہمیشہ ہر میدان میں کامیابی و کامرانی عطا کریں ۔
آمین یارب العالمین.
Stay blessed۔
#finalproff#onelasttimeIA#batch22
نہ کوئی رنگ
نہ کوئی امنگ
نہ سیل نہ میلہ
کیھنچے جا رہے ہیں زندگی کا ٹھیلہ
چپ چاپ جئے جا رہے ہیں ۔۔۔ جئے جارہے ہیں
ہک ہاااااا ۔۔
یہ جینا بھی کوئی جینا ہے ۔۔ ؟
پھر بھی بھائیوں کو عالمی دن مبارک ۔۔ ہم خیال نہیں کریں گے تو کون کرے گا ۔۔۔
زارا مظہر