اس وقت امریکہ شیطانِ اکبر نے اپنے ناپاک اولاد اسرائیل کے ساتھ مل کر اور باقی شیاطین و اپنے شیطانی چیلوں کے ساتھ مل کر ایران پر حملہ کیا ہے؛ ایک طرف مذاکرات کا جھانسہ دیا اور دوسری طرف پہلے کی طرح مذاکرات کے اثنا میں دھوکہ دے کر حملہ کیا اور اس دھوکے سے متعدد کمانڈر شہید کیے، پھر مذاکرات کے اثنا میں دوبارہ اپنی خباثت دکھائی اور تمام طرح معاہدوں کو پامال کرتے ہوئے حملہ کر دیا۔
بہرکیف یہ جنگ حق اور باطل کی جنگ ہے، آج کی نہیں بلکہ شروع سے ہے؛ انسانیت کی تاریخ میں ہمیشہ جاری رہی ہے، ایک طرف مظلوم و مستضعف اور الٰہی نمائندے (انبیاء اکرام، آئمہ ہدیٰ علیہم السلام ) اور دوسری طرف شیاطین، فراعنہ، نمرود، یزید اور ستمگر۔ وہی نبرد آج جاری ہے اور اب نیا مرحلہ شروع ہوا ہے؛ جیسا کہ معلوم تھا انہوں نے تیاری کی، ماحول بنایا، لیکن ایران نے بھی تمام مشکلات، سختیوں اور پابندیوں کے باوجود بھرپور تیاری کی۔
دنیا نے دیکھا کہ شیطانی طاقت بڑی طاقتوں کے ساتھ مل کر جنایت کرتی ہے مگر فی الفور چند گھنٹوں کے وقفے سے بھرپور اور مؤثر دندان شکن جواب ملا۔ رہبرِ معظم کے اعلان کے مطابق یہ جنگ فقط سرحدی یا فریقین میں نہیں رہے گی بلکہ تمام خطہ جنگ کی لپیٹ میں آئے گا؛ چونکہ امریکہ نے خطے میں اپنے اڈے بنائے ہوئے ہیں لہٰذا ان پر ایران نے بھرپور حملہ کیا ہے، نقصانات کی تفاصیل ابھی نہیں آئیں مگر جنگ کا آغاز ہو گیا ہے، اور ایرانی سیاسی قیادت کے مطابق تم نے جنگ شروع کی ہے اور جنگ ختم ہم کریں گے۔
اللہ کا وعدہ ہے کہ ان شاء اللہ اللہ تبارک و تعالیٰ صابرین اور استقامت کرنے والوں کے ساتھ ہے؛ فئہِ قلیلہ اور مستضعفین کو شیاطین و جابروں پر غلبہ عطا ہوتا ہے، یہ وعدۂ خدا پہلے بھی سچ ہوا ہے ،یہ امتحان کی گھڑی ہے۔
افسوس کہ خصوصاً مسلمان دنیا کا کردار نہایت شرمناک ہے، مشرقِ وسطیٰ میں عرب و غیر عرب ممالک خیانت کر رہے ہیں، مقاومت و مزاحمت محاذ کو کمزور کر رہے ہیں، ایران کا محاصرہ ہے اور دباؤ ہے کہ شیطان کے سامنے تسلیم ہو؛ مگر ایران اور قیادت نے بے مثال و بنظیر استقامت دکھائی، ذرہ برابر جھکنے کو تیار نہیں ، ایران کا مکتب کربلا ہے، گردن کٹ سکتی ہے مگر جھک نہیں سکتی، اور ایرانی ملت و قیادت نے شیطان و ظلم کے سامنے پائیداری ثابت کی۔
ماہِ مبارک رمضان میں امتِ مسلمہ کا فریضہہے کہ اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ، عزتِ اسلام و مومنین کے مرکز کے ساتھ، قائدِ مسلمین اور رہبرِ مسلمین کے ساتھ کھڑے ہوں؛ جو ظالم کے ساتھ، ٹرمپ کے ساتھ، اس کے گینگ و معاہدے میں شامل ہیں وہ اللہ کی بارگاہ میں رسواں ہیں۔
کل ہماری اپیل ہے کہ ملتِ اسلامیہ پاکستان بالخصوص اور دنیا بھر کے مسلمین بھرپور طریقے سے اس جنایت کی مذمت کریں امریکہ، اسرائیل اور ان کے ساتھ مودی و دیگر جو اس گینگ کا حصہ ہیں ،ان سے اظہارِ براءت کریں، ایران کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کریں اور نصرت کا عہد کریں؛ یہ خذل کا نہیں نصرت کا وقت ہے۔
اجتماعات، ریلیوں اور میڈیا کے ذریعے آواز اٹھائیں۔
دعا ہے اللہ تعالیٰ انقلابِ اسلامی کو سرخرو فرمائے، رہبرِ معظم اور مجاہدینِ ایران کو فتحِ کامل عطا فرمائے اور ظالمین ہمیشہ کی طرح رسوا ہوں۔
#Pakistan #Iran
اگر کوئی ضلع جھنگ کا رہائشی ہے؟ تو ہمیں اس ناصبی خارجی ملعون مولوی حق نواز جھنگوی کے قبر کا ذرا بتا دیں جس پر پیشاب کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے جس نے کہا تھا اگر ایران اسرائیل پر حملہ کرے گا تو میرے مرنے کے بعد میری قبر پر پیشاب کرلینا۔
#ایران#Iranians#Yemen#Palestine "Al Aqsa"