اصل ہیروز سے روشناس کرانے کا ایک منفرد اور خوبصورت انداز
شیرِ مزاحمت کے یحییٰ کی مناسبت سے یحییٰ سیریز لانچنگ سرمنی میں شہر کراچی کے ہزاروں بچے اپنی ماؤں کے ہمراہ لانچنگ سرمنی میں موجود تھے
بچوں کے لیے بہترین سیریز ثابت ہوگی۔
جماعتِ اسلامی کراچی کے ذمہ داران کی یہ قابلِ تحسین کاوش بچوں اور نوجوانوں کو حقیقی ہیروز اور مزاحمت کی داستانوں سے متعارف کرا رہی ہے،اور ان کے دلوں میں فلسطین، حریت اور حق کے لیے جدوجہد کا شعور بھی اجاگر کر رہی ہے۔
یہی وہ مثبت تربیت ہے جو نئی نسل کو اپنے اصل ہیروز پہچاننے اور ان کی قربانیوں سے سبق سیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہے، ہماری نسلوں کو حق و باطل میں تمیز کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#NeverForgetGaza
#Yahya_TheLionOfAqsa
#YahyaSanwar
#Masjid_e_Aqsa
: Available on
https://t.co/InGhUsshml
https://t.co/mI5jDvarQ0
اصل ہیروز سے روشناس کرانے کا ایک منفرد اور خوبصورت انداز
شیرِ مزاحمت کے یحییٰ کی مناسبت سے یحییٰ سیریز لانچنگ سرمنی میں شہر کراچی کے ہزاروں بچے اپنی ماؤں کے ہمراہ لانچنگ سرمنی میں موجود تھے
بچوں کے لیے بہترین سیریز ثابت ہوگی۔
جماعتِ اسلامی کراچی کے ذمہ داران کی یہ ق��بلِ تحسین کاوش بچوں اور نوجوانوں کو حقیقی ہیروز اور مزاحمت کی داستانوں سے متعارف کرا رہی ہے،اور ان کے دلوں میں فلسطین، حریت اور حق کے لیے جدوجہد کا شعور بھی اجاگر کر رہی ہے۔
یہی وہ مثبت تربیت ہے جو نئی نسل کو اپنے اصل ہیروز پہچاننے اور ان کی قربانیوں سے سبق سیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہے، ہماری نسلوں کو حق و باطل میں تمیز کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
#NeverForgetGaza
#Yahya_TheLionOfAqsa
#YahyaSanwar
#Masjid_e_Aqsa
: Available on
https://t.co/InGhUsshml
https://t.co/mI5jDvarQ0
فلسطین صرف ایک جغرافیائی تنازع نہیں، یہ انسانی حقوق، شہریوں کے تحفظ، ح��ِ خودارادیت اور بین الاقوامی قانون کا مسئلہ بھی ہے۔
#KarachiStandsWithGaza
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
غزہ کے مستقبل کے فیصلے فلسطینیوں کی فیصلہ کن شمولیت کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتے۔ عالمی برادری تعمیرِ نو کے عمل میں فلسطینیوں کی حمایت یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوشش کرے۔
#KarachiStandsWithGaza
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
جنگ بندی کے اعلانات کے باوجود غزہ میں 1,402 فلسطینی شہید اور 4,881 زخمی ہو چکے ہیں۔ معاہدوں کی یہ مسلسل خلاف ورزی عالمی اداروں کی بے بسی اور دہہرے معیار کو بے نقاب کرتی ہے۔
#KarachiStandsWithGaza
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
10 اکتوبر 2025ء اعلانِ جنگ بندی کے باوجود 23 ستمبر 2026ء تک غزہ میں 1402 فلسطینیوں کی شہادت اور 4881 زخمی۔
روزانہ پرتشدد کار��وائیاں جاری ہیں۔
#KarachiStandsWithGaza
Gaza March Karachi
Free Palestine
Hafiz Naeem
Jamaat e Islami
پاکستان کا مؤقف دو ٹوک ہے: اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، آزاد فلسطینی ریاست اور حقِ خودارادیت ہماری خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے۔ غزہ اور مغربی کنارے میں جاری انسانی المیہ عالمی امن پر سوالیہ نشان ہے۔
غـ.ـزہ صرف ایک خبر نہیں یہ ہمارے ضمیر کا امتحان
مائیکروسافٹ میں ملازمت کرنے والی وانیہ اگروال ہو ابتھال ابو سعد دنیا کے وہ لوگ جنہوں نے اپنے ضمیر کی آواز دبنے نہیں دیا
مسلم امہ ہم رب کے سامنے جوابدہ ہیں ہم سے بھی پوچھا جائے گا
جب آپ ﷺ کے امتی ظلم کا شکار تھے تب تم کہاں تھے
قائداعظم محمد علی جناح کا واضح فرمان اور نظریہ ہی فلسطین کے معاملے پر پاکستان کا حتمی اور غیر متزلزل مؤقف ہے۔ مسجدِ اقصیٰ کی تاریخی حیثیت اور القدس کے تقدس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
غزہ کے متاثرہ خاندانوں کے لیے انسانی امداد، فلسطینیوں کے حقِ خودارادیت اور مستقل امن کے لیے عالمی سطح پر مؤثر سفارتی کوششیں اور عوامی جدوجہد ناگزیر ہیں۔
غزہ مارچ
4 اکتوبر شاہراہِ قائدین پر اہل غزہ سے اظہار یک جہتی ۔
اپنی بھرپور شرکت یقینی بنائیں ۔
#KarachiStandsWithGaza