سائفر بھولنا مت 🚨
ڈونلڈ لو نے جب پاکستان کے سفیر اسد مجید کو دھمکی دی کہ عمران خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ہٹاؤ تو وہ کس کو یہ پیغام دے رہا تھا کیونکہ وزیراعظم تو میں تھا
"میں آئندہ کسی بچے سے یہ نہ سنوں کہ مجھے سیاست میں دلچسپی نہیں۔
اگر آپ سیاست میں دلچسپی نہیں لیں گے تو آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ کون سی پارٹی اچھی ہے؟"
مریم نواز عمران خان کی 25 سال پرانی تقریر کی نقل کرتے ہوئے 😂😂
باجی۔ انہیں کیلبری فونٹ کی ایجاد سے لےکر فارم 47 تک سب پتا ہے
جس ملک میں بجلی کا بل دیکھ کر نوجوان پھندے سے جھول جاتے ہیں ، دس ہزار کا ادھار نا دے سکنے پر خودکشی کرلیتے ہیں ، مائیں بھوک سے بلکتے بچوں کے ساتھ نہروں میں کود جاتی ہیں وہاں یہ طعنے کون بے غیرت مار رہا ہے کہ دو کروڑ لو اور اپنا بچہ بارڈر پر بھیجو؟
پاک فوج اعلان کردے کہ کوئی شخص مالی حالات کے باعث خودکشی نا کرے بلکہ آکر پاک فوج سے دو کروڑ لے اور بارڈر پر چلا جائے۔
آج سے بلوچستان کو خوبصورتی پروموٹ کیا جائیگا
بلوچستان میں لوگو کے مسائل پر خصوصی توجہ دی جائیگی, کیوںکہ ذہنی مریض بلوچستان کو پاکستان سے بلکل الگ کرنے پر تلے ہوئے ہیں, وہاں کے لوگو کے مسائل پورے پاکستان سے زیادہ ہے!!
یہ پوسٹ ایک تھریڈ کی شکل میں ہوگا!!⬇️
عمران خان کی ملاقات 7 ماہ سے بند ہے۔ مگر وہ اپنے میسج اس طرح آسانی سے بھیج سکتے ہیں کہ سلمان درانی اور مونا عالم کو پتہ چل جائیں۔ بس ایجنسیوں کو پتہ نہ لگے۔
کیسے کیسے نمونے ہیں جو خود کو صحافی کہتے ہیں۔
عدالتیں ہی نہیں میڈیا میں بھی منشی بھرتی ہیں