عیساٸی پادری ہو یا ہندو پنڈت سنی مولوی ہو کہ شیعہ ذاکر یا احمدی م��بی ہو اب کوٸی بھی عورتوں کے حقوق غضب نہیں کر سکتا مذہب کے نام پر @AyeshaKh @dr_foziazafar @FaizatahmadA
@SadafSadia4 @FaizatahmadA @dr_foziazafar@ZoobiaKhurshid@ZobiaKhurshid بے چارے کو کچھ پتہ ہی نہیں ہے مذہب کے بارے میں۔ اسلام کی پٹری پر بڑی مشکل سے چڑھایا ہے بے چارے کو۔ ہاتھ میں تسبیح پکڑا دی، ایک آیت یاد کروا دی اور مولانا طارق جمیل صاحب سے ٹیوشن دلوادی۔ اور ایک سجدہ قبر پر بھی کروا دیا۔
ویسے یہ تمام علامات آئی ایس آئی جوئن کرنے کی ہیں۔
میں نے یونیورسٹی میں قدم رکھتے ہی برقعے کو خیر آباد کہہ دیا تھا جب گھر جاتی تو والدین کے احترام میں پہن لیتی شکر ہے شادی کے بعد ایسا شوہر ملا جسے میری طرح برقعہ سے چڑ تھی