جس نے کرکٹ میں پاکستان کا نام دنیا کے فاتح ٹیم میں بنایا، جس نے 3 کینسر کے ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بنائی۔
جس کے دور حکومت میں "مہمند ڈیم" اور بھاشا ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
جس نے اقوام متحدہ میں "اسلام فوبیا" کے خلاف بل پاس کروایا۔
جس نے ہمیشہ آمن کی بات کی ہوں، جس نے ہمیشہ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے محنت کی ہوں، جس نے ہمیشہ آئین و قانون کی بات کی ہوں۔
کیا وہ شخص غدار ہوسکتا ھے؟
#آخری_سانس_تک_عمران_خان
#قومی_ہیرو_عمران_خان
وزیراعظم کا مشیر اپنے آفیشل لیٹر ہیڈ پر لکھ کر دے رہا ہے کہ فلاں فلاں بندے نے PTI چھوڑ کر ن لیگ جوائن کرلی ہے لہذا اسکے خلاف کوئی کاروائی نہ کی جائے۔ یہ صرف ملتان نہیں بلکہ ہر جگہ سے یہی اطلاعات آرہی ہے۔
اس کا مطلب یہ مقدمات سب جعلی ہے اور PTI کو توڑنے کے سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر استعمال ہورہی ہے
عمران خان کا رانا ثنا اللہ کی رات گئے کانفرنس پر تشویش کا اظہار
اگر جیلوں میں خواتین سے بدسلوکی میں کوئی شک تھا تو مجرم کی پریس کانفرنس نے دور کردیا، عمران خان
خواتین کے ساتھ کبھی بھی ریاست کی طرف سے اتنا برا سلوک اور ہراساں نہیں کیا گیا، عمران خان
جتنا اس فاشسٹ حکومت کی جانب سے سے کیا گیا ہے، عمران خان
رانا ثنا اللہ میڈیا پر آکر خواتین کے ساتھ ہونے والے خوفناک واقعات کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہے، عمران خان
جن خواتین کو گرفتار کیا گیا وہ پرامن احتجاج کے حق کو استعمال کررہی تھی، عمران خان
#آخری_سانس_تک_عمران_خان
ملٹری کورٹس میں سویلین کی مقدمات کی سماعت اوراختلافی آوازوالےلوگوں کوغائب کرنا،طویل عرصےتک غائب رکھناجمہوریت،پارلیمنٹ اورآئین کےساتھ کھلواڑہے۔
آرٹیکل9 Life and libertyاور آرٹیکل10(A)fair trailکی ضمانت دیتاہے.لوگوں کوغائب کرناہمارےریاستی اداروں کاایک پراناوطیرہ رہاہے یہ پاکستان کےبدنام اورلاقانونیت کافروغ ہے،دستور کی توہین ہے۔@ImranRiazKhanکوآرٹیکل9اور 10اےکےتحت زندگی ،آزادی کےتحفظ اورفیئرٹرائل کاحق ملناچاہیے.
حیرت ہےکہ انہیں اُصولوں کےلیےکل نعرے لگانےوالی پی ڈی ایم اب خودان کوپاؤں تلےروندرہی ہے۔
اس بدترین کریک ڈاؤن اور ملک میں قائم دہشت کے اس راج، جسکی زد میں آج تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز ہیں اور جس کا مظاہرہ تو مشرف اور ضیاء کے مارشل لاء ادوار میں بھی نہ کیا گیا، کے پیچھے یہ ذہنیت کارفرما ہے کہ ہم اہلِ پاکستان بھیڑوں کا ایک ریوڑ ہیں جنہیں با آسانی خوفزدہ کرکے طاقت کی ننگی نمائش کے آگے جھکایا جاسکتا ہے۔
وہ تو ٹھیک ہے، مگر ہم ہرگز نہیں جھکیں گے کیونکہ اوّل تو ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں اور دوم یہ کہ ہم تاریخِ عالم کے اس عظیم ترین قائد (محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کی امت ہیں جنہوں نے ہمیں رب العزّت کے حضور اس عہد میں باندھا کہ خالقِ کائنات کے سوا ہم کسی کے بھی سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔
معزز جج صاحبان آپکامیڈیاٹرائل شروع کیاجاچُکاہےکیونکہ اہم ترین مقدمہ زیرسماعت ہےآپکے فیصلےسےآئین کی بالادستی ہوگی محلاتی سازشوں کاخاتمہ ہوگا
نظریہ ضرورت کودفن کریں جنرل باجوہ کہتےہیں”ہمارے ملک میں جج بہت ڈرپوک ہیں بہت ڈر ڈرکے فیصلے کرتے ہیں”اس تاثرکوردکریں قوم ڈٹ کرآپکے ساتھ ہے
الرٹ ۔۔۔۔۔
میرے ایک سورس کی اطلاع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے پاس ایجنسیز کی رپورٹ موجود ہے کہ عمران خان پر کل حملہ ہو سکتا ہے ،
تحریک انصاف کے وکلاء کو فوری طور پر آئی جی اسلام آباد اور وزرات داخلہ سے تحریری طور پر یہ سوال پوچھنا چاہیے ۔