آج کچھ خریداری کرنے گئی
دوکاندار نے کہا آپ فری میں لے جائیں
آپ سے کیا پیسے لینا
میں نے پورے کے پورے پیسے دئیے بنا ایک روپیہ کم کئے
لڑکیو ! فری میں کچھ نہیں ہوتا
اس دنیا میں ہر چیز کا ایک معاوضہ ہوتا ہے
وہ اگر پیسے نہیں تو کچھ اور ہوگا لیکن ہوگا ضرور
اس لئے خود کو گروم کریں