گورنر راج کےبعد خیبر پختونخوا میں تجاوزات کے خلاف آپریشن شروع ناجائز تعمیرات گرا دی گئیں مگر مفتی محمود مرکز کی باری آئی تو فضل الرحمن نے انصارالاسلام بھیج کر قبضہ کر لیا اور چیلنج کر دیا۔ ریاست کےاندر ریاست چلانے کی کوشش ہے، اگر تجاوزات غلط ہیں تو مولانا کا مرکز بھی مستثنیٰ نہیں
مدارس کو مین اسٹریم میں لانے کی کوشش قابلِ ستائش ہے۔ تجاوزات کے خلاف جہاں بھی کارروائی ہوگی، ہم اس کی مکمل حمایت کریں گے۔ اوقاف کی اربوں روپے مالیت کی زمینوں پر قبضے کے خلاف بھی جلد سخت ایکشن لیا جائے گا۔
— مولانا طیب قریشی
حامد میر سچائی اور ایمانداری کا ڈھونگ رچاتے ہیں مگر خود حکم کےغلام نکلےایک طرف صحافت کی آزادی کا راگ الاپتے ہیں دوسری طرف اعتراف کرتےہیں کہ عمران خان کی سپورٹ یا مخالفت حکم پر کرتےہیں الزامات پر خود ہی جج بن کر صفائی دے دیتےہیں بغیر ثبوت اداروں پر الزام لگاتے ہیں
@HamidMirPAK
سندھ میں نئے صوبوں کے نام پر باؤنڈری لائن کھینچو تو سندھو دیش کا واویلا مچایا جاتا ہے، لیکن پنجاب کی تقسیم پر پیپلز پارٹی خود آگے آگے ہوتی ہے
اگر جنوبی پنجاب بن سکتا ہے تو کراچی، حیدرآباد اور مہران صوبے کیوں نہیں؟
@BBhuttoZardari#منافق_سیاسی_اشرافیہ#نئے_صوبے_وقت_کی_ضرورت
Leaked footage from the Line of Actual Control (LAC) shows Indi@n troops in a severe clash along the Chinese border, drawing criticism of the Modi administration’s policies.
Bot-driven propaganda, manufactured outrage, and twisted narratives can’t bury the truth. When facts don’t fit the agenda, misinformation fills the gap but no digital circus will ever outweigh real national stability and public trust.
سابق تحریک انصاف کے سوشل میڈیا یوتھ نے مکمل طور پر بے نقاب کر دیا ہے کہ پارٹی کے کچھ فیس بک اکاؤنٹس شہداء کا مذاق اڑاتے ہوئے ہنس ہنس کر جھوٹے بیانیے گڑھ رہے ہیں۔
جاوید ہاشمی پر حلقے کی عوامی زمینوں پر قبضے اور متاثرین کے خلاف جھوٹے مقدمات کے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں، جبکہ اپنی خالہ کی کئی مربع اراضی پر قبضے کا دعویٰ بھی گردش کر رہا ہے؛ متاثرین انصاف کے منتظر ہیں اور کمشنر ملتان کو متعدد شکایات موصول ہونے کےبعدمعاملے پر کارروائی جاری ہے
فاروق حیدر کے چار سالہ سابق ڈرائیور نے انکی خاندانی زندگی کے کئی راز کھولے،بشمول داماد بلال کھر کےتیزاب پھینکنےوالے کیس میں اثرورسوخ کےاستعمال اور نواسی جنت کھر کو نشے کی حالت میں بڑےہوٹلوں سے گھر لانے کا انکشاف۔ یہ کرپٹ خاندان اور انکی حمایت یافتہ کمیٹی انڈین ایجنڈےپر چل رہی ہے
پاکستان نے سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل کی ہے جب فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران، ترکی اور سعودی عرب کو ایک میز پر لا کر تاریخ رقم کر دی، جس سے علاقائی تعاون اور امن کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔
پاکستان نے سفارتی محاذ پر بڑی کامیابی حاصل کی ہے جب فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران، ترکی اور سعودی عرب کو ایک میز پر لا کر تاریخ رقم کر دی، جس سے علاقائی تعاون اور امن کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔
جاوید ہاشمی اتنے سالوں میں کبھی بھی اپنے حلقے ملتان شہر میں نظر تک نہیں آئے، نہ ہی ان کے حوالے سے کبھی یہ دیکھا گیا کہ انہوں نے حلقے کے لیے کوئی کام کروایا ہو یا عوام کی کوئی خدمت کی ہو۔
آزاد جموں و کشمیر کے باشعور عوام نے کالعدم ایکشن کمیٹی جیسے فسادی جتھے کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے۔ مظفرآباد اور کوٹلی کے شہریوں نے اس ٹولے کی شدید مذمت کی ہے جو امن و امان تباہ کر رہا ہے اور راولاکوٹ میں بچوں کی تعلیم متاثر کر رہا ہے۔
پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت ایس آئی ایف سی کی مدد سے تیزی سے ترقی کر رہی ہے، ستمبر 2026 میں آئی ٹی برآمدات 435 ملین ڈالر اور پہلی سہ ماہی میں 1.25 بلین ڈالر ریکارڈ ہوئیں، فری لانسرز نے بھی 197 ملین ڈالر کی تاریخی آمدن حاصل کر کے نوجوانوں کے لیے نئے روزگار کے مواقع پیدا کیے۔
پچاس سال کی محنت سے روزی کمائی پھر بھی اپنا مکان نہیں بن سکا،سیاستدانوں کے پاس اتنی جائیدادیں کہاں سے آتی ہیں؟ حکومت میں آتے ہی خاموش ہو جاتے ہیں اور باہر ہوں تو احتجاج شروع کر دیتے ہیں، نیب ان کے اثاثوں کا احتساب کرےاور عوام کو بتائےکہ عہدے سےپہلے کیا تھا اور بعد میں کتنا بن گیا
فضل الرحمان جمہوریت کے علمبردار بن کر گھومتے ہیں، مگر خود احتسابی سے بالکل بری الذمہ! خود مرکزی امیر، بھائی عطاء الرحمان سینیٹر اور صوبائی امیر۔ کیا جماعت میں کوئی دوسرا اہل شخص نہیں، یا تمام عہدے صرف اپنے خاندان تک محدود ہیں؟ رستم کے عوام یہی سوال کر رہے ہیں۔
ان نام نہاد رہنماؤں کا اصل مکروہ چہرہ یہی ہے کہ وہ خود عیش و عشرت میں ڈوبے رہتے ہیں اور اپنی بیویوں کےہاتھوں میں سونے کے کنگن پہناتے ہیں، جبکہ غریب بلوچ قوم کی بیٹیوں کےہاتھوں میں بندوقیں تھما دیتےہیں اپنے لیے سونے کے زیورات اور دوسروں کےبچوں کے لیے تابوت
#UnitedAgainstTerrorism