ہری پور کی 5 سال کی آیت نور 14 دن سے لاپتہ ہے ۔ 3 ملزمان پکڑے گئے ۔ درندگی کا اعتراف کرلیا ۔ لیکن بچی کا سراغ نہیں ملا ۔
بچی کا والد بہت غریب ہے ۔ اگر ہوسکے تو اس ٹرینڈ میں حصہ لیں ۔ شاید بچی کے والدین کو انصاف مل جائے ۔
#JusticeForAyatNoor
امام الشیخ عبدالرحمان الحذیفی کا خطبہ حج:
اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کیا جائے کیونکہ ظلم اور ناشکری کرنے والی قوموں سے نعمتیں چھین لی جاتی ہیں۔
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو، تقویٰ اختیار کرو اور اللہ تعالیٰ کے احکامات کے مطابق زندگی گزارو۔ انہوں نے کہا کہ نبی اکرم ﷺ اللہ تعالیٰ کے آخری رسول اور خاتم النبیین ہیں، جبکہ توحید پر عملدرآمد اہلِ ایمان کی پہچان ہے۔
خطبے میں اس بات پر زور دیا گیا کہ کسی کو اللہ تعالیٰ کا شریک نہ ٹھہرایا جائے اور رب کے سوا کسی غیر کی عبادت نہ کی جائے۔ امام الحج نے کہا کہ ایمان والوں کے سامنے جب اللہ کی آیات پیش کی جاتی ہیں تو ان کے دل نرم پڑ جاتے ہیں۔
*کراچی والوں، دکھا دو سوشل میڈیا کی طاقت*
ان قاتلوں کی تصویر کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کریں، کل 20 مئی 2026 کو شاہ لطیف ٹاؤن میں انہوں نے ایک بے گناہ نوجوان کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا ہے۔
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
ظلم کی انتہاء، 26سالہ نوجوان کو سرعام گولیاں مار دی گئیں، مارنے والے کون؟
26سالہ آکاش کا تعلق لاہور سے ہے، آکاش پراپرٹی کا کام کرتا تھا، وہ مارکیٹ میں جارہا تھا کہ اُسے سرعام گولیاں مار دی گئیں، گولیاں مارنے والے تو اپنا کام کر کے چلے گئے لیکن معاشرتی بے حسی کا عالم یہ تھا کہ اسے کوئی اُٹھا کر بالکل سامنے کلینک پر نہ لیجا سکا، آکاش نے وہیں تڑپ تڑپ کر جان دیدی، بعد میں گھر والوں کو کال کر کے سارا واقع بتایا گیا، وہ موقع پر پہنچے اور بالکل چند قدم کے فاصلے پر موجود کلینک تو لے گئے لیکن اس وقت تک بہت دیر ہوچکی تھی، آکاش کو گولیاں کس نے ماری ابھی تک یہ معمہ حل ہی نہیں ہوسکا ، گھر والے اس اُمید میں ہیں کہ انہیں انصاف مل جائیگا۔اللہ خاندان والوں کو صبر دے اور انہیں انصاف بھی
یہ واقعہ4نومبر شام ساڑھے 4 بجے پیش آیا ہے
Govt officer who resigned in solidarity with Imran Khan at the peak of his career is now dejected with Khan. 👇👇
"But, in the end I figured out: it’s all about Imran Khan’s own vested political interests and his family. His ulterior narrative is to pressurize, if he can’t lure, the Establishment to get back to power. Imran Khan is a narcissist who can jeopardize even his country and people for his unbridled political ambitions"
سب اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کریں کہ ہمارے رب نے ہمیں حرمین شریفین کی حفاظت کے بابرکت فریضہ کے لیے چنا ہے۔ پہلے کفر (بھارت) کو شکست دی، اب اللہ تعالی نے ہم پر یہ کرم کیا۔ الحمدللہ۔ الحمدللہ۔ الحمدللہ۔
وزیر اعظم @CMShehbaz سے درخواست ہے کہ اس بے شرمی اور بے ہودگی کو روکا جائے۔ افسوس کہ میڈیا جسے ایسی خرافات سے معاشرہ کو پاک کرنے کا فرض ادا کرنا چاہیے، وہ فحاشی و عریانیت کو پھیلانے کا سب سے بڑا ذریعہ بن چکا ہے۔
ویری گُڈ
چڑھ جاؤ وکٹم تے، کیسی کوئی گندی اولاد ہوئے گی، چرس افیون تے چوری ڈکیتی وی پا دیو اوہدے تے۔
قاتل نوں کُج نہ کہنا کیونکہ ساڈی ایموشنل اٹیچمنٹ ہوندی ماواں نال۔
قاتل قاتل ای ہوندا پائین ، دنیا دا کوئی وی رشتہ توانوں قتل دا حق نئیں دے دیندا، میکسمم تسی لاتعلقی کر سکدے او۔