شروع اللہ کے نام سے جو سب پر مہربان ہے ۔ بہت مہربان ہے
بڑی خرابی ہے ناپ تول میں کمی کرنے والوں کی(1)
جن کا حال یہ ہے کہ جب وہ لوگوں سے خود کوئی چیز ناپ کرلیتے ہیں تو پوری پوری لیتے ہیں،(2)
اور جب وہ کسی کو ناپ کر یا تول کردیتے ہیں تو گھٹا کردیتے ہیں۔(3)
(سورۃ المطففین)