وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس میں کراچی میں امن و امان، تھریٹ میٹرکس، انٹیلی جنس بیسڈ سکیورٹی اقدامات اور انسدادِ دہشت گردی کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
@MuradAliShahPPP