موسی جو کہ خسرہ ہوا ہے اس کی وجہ سے نمونیا ہو گیا ہے ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں اتنے پیسے نہیں کہ بہتر علاج کروا سکیں ائیں اس کار خیر میں حصہ ڈالا ہے جیسے موسی کا بہتر علاج کروا سکیں
Only watasp 03142327033
70 سال میں پہلی دفعہ ایسا دیکھا ہے کسی پارٹی کا لیڈر جیل میں ہو اور اس کے ورکرز بھی جیل میں ہوں ۔
ورنہ ہمارے ملک میں تو لیڈر لندن میں ہوتا ہے یا پھر حکومت میں ہوتا ہے اور ورکرز جیل میں ہوتے ہیں
#عمران_خان_کی_جان_کوخطرہ
فکس اٹ نے اج ایک غریب کو Rozgar scheme شروع کر کے دی گلشن اقبال پولیس اسٹیشن کے ہیڈ مورر اور ان کا بیٹر بھتہ لینے وہاں پہنچا بھتہ نہ دینے پہ جس کو روزگار ��روع کر کے دینا تھا اس کو تھانے لے کے چلے گئے ہم کراچی کی عوام کہاں جائیں پولیس کی بھتہ خوری سے بچیں یا مہنگائی سے بچیں
یہ میرا ایمان ہے جب جب ظلم بڑا اور جنہوں نے کیا ان کو آج تک برباد دیکھا ہے ۔ فرعون کو بھی اپنی طاقت سے یقین تھا خدا ہونے کا دعوی کرتا تھا لیکن اللہ نے اپنے بندے سے اس کو بتا دیا کہ خدا کون ہے ۔ ہر شخص ہے خدا بننے میں مصروف یہ تماشا بھی خدا دیکھ رہا ہے ۔
ارشد بھائی کا Podcast With Public PWP میں انٹرویو لیا تھا اور ہم نے کہا تھا آپ کو روزگار شروع کر کے دیں گے
ایک مستحق کو کاروبار کھول کردیا،
مدد وہ کرو جو مستقل ہو۔
#pwp