سمارٹ بیگم خوبصورت ہوتی ہے خوش مزاج
بھی ہوتی ہے خدمت گزار بھی ہوتی ہے
دل نشین بھی ہوتی ہے اور کھانا بنانے میں ماہر
ہوتی ہے الغرض کے ہر کام میں ماہر ہوتی ہے
لیکن آپ کیوں اتنے غور سے پڑھ رہے ہو
آپ تو سنگل ہو نا
😝😂🙈
#اردو_زبان
ٹیچر : ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بادشاہ ہمایوں
اپنے بستر پر آرام کر رہا تھا
بچہ : میم شیدا میرا کھانا کھا رہا ہے
ٹیچر : شیدا ! میں تمہیں کلاس سے نکال دوں گی
اچھا تو میں کہاں تھی ؟
بچہ : میم بادشاہ ہمایوں کے بستر پر
ٹیچر؛: لکھ دی لعنت تیرے جمن تے
🤣😝😂
ایک لڑکا چھپ کر کافی دیر سے فون پر
ایک لڑکی سے بات کر رہا تھا
خاندان کے ایک بزرگ نے دیکھا تو بولے
کیا یہ ہماری تہ��یب ہے
لڑکا : نہیں انکل یہ دوسری گلی میں رہنے
والی بلقیس ہے
🤣🤔😝
#اردو_زبان
لندن میں ایک بس پر لڑکیاں سوار ہو رہی تھی
جب بس بھر گئی تو ایک پنچابی سردار سوار ہونے لگا
کنڈکٹر نے سردار سے کہا
No More No More
سردار غصے سے بولا
سالیا مورنیاں تے ساریاں چڑھالئیاں نی
ہن مور آیا تے موت پے گئی اے
🤣🙈😂
#اردو_زبان
ایک جگہ 7 ملنگ چٹانوں پر لیٹے ہوئے تھے
ایک آدمی آیا اور سب سے بڑے
ملنگ کو کہنےلگا
بابا ج�� میری بیوی بہت لڑتی ہے مجھ سے
اس کا کوئی حل بتائیں
اس ملنگ نے سب سے چھوٹے ملنگ کو آواز دی
چھوٹو ایک چٹائی اور بچھا دے
😝🤣
#اردو_زبان
ایک عورت نہیں ہرنی کا گوشت پکایا
مگر اپنے بچوں کو اس کا نام نہیں بتایا
کہ یہ کس کا گوشت ہے لیکن ایک
اشارہ دیا اور بولی
یہ وہ ہے جو تمہارے بابا مجھے پیار سے
کہتے ہیں
اچانک ایک بچہ زور سے بولا اوئے نا کھاؤ
کھوتی پکی ہے کھوتی
🤣😝
#اردو_زبان
بیویاں پھلوں جیسی ہوتی ہیں
کوئی آم جیسی میٹھی
کوئی کیلے کے درخت جیسی اونچی
کوئی سیب جیسی سرخ
کوئی اسٹرابیری جیسی رس بھری
کوئی پیتے جیسی گرم
کوئی سنگترہ جیسی کھٹی میٹھی
کوئی امرود جیسی مزیدار
کوئی انگور جیسی نشیلی
مسئلہ تو مردوں میں ہے
نالائقوں کو تو فروٹ چاٹ ہی چاہئے
#اردو_زبان
بیوی شوہر کی سالگرہ پر بہت پیار سے
بولی آپ کو کیا گفٹ دوں ؟؟
شوہر : آپ بس پیار سے دیکھا کریں عزت
کریں بات تمیز سے کیا کریں لڑائی مت کریں
میرے لیے یہی کافی ہ�� بیوی نے گھورتے ہوئے کہا
نہیں میں تو گفٹ ہی دوں گی
😝🤣😞
#اردو_زبان
مستقبل میں نکاح کچھ ایسے ہوں گے
کیا آپ کو شرارتی حسینہ عرف حمیداں کالی
انسٹاگرام پر 20k فالورز کے ساتھ بمع فیس بک
کے 4 pages کی ایڈمن قبول ہے
😝🙈🤣
#اردو_زبان
شوہر: بیگم تم تو کہتی تھی شادی کے بعد
میری یاداشت کمزور ہو گئی ہے
بیگم: ہاں سچ کہتی تھی کیوں کیا ہوا ؟؟
شوہر: تو یہ 3 سال پرانی لڑائی کا ہر لفظ
تمہیں یاد کیسے ہے
بیگم : وہ یاداشت کا حصہ نہ��ں وہ تو ریکارڈنگ ہے
😝🤣🙈
#اردو_زبان
میاں بیوی میں کافی عرصے سے بول چال
بند تھی ایک دن شوہر نے دن کی روشنی
میں موم بتی اٹھا کر اِدھر اُدھر کچھ ڈھونڈنے
کی اداکاری شروع کر دی بیوی سے رہا نہیں
گیا ��و تنگ آ کر پوچھ ہی لیا
کیا ڈھونڈ رہے ہو ؟
شوہر : تمہاری زبان ڈھونڈ رہا تھا شکر ہے مل گئی
🙈🤣😎
#اردو_زبان
ساس بہو سے کہنے لگی آج سے تم مجھے
امی اور اپنے سسر کو ابو کہنا !!!
بہو سمجھ گئی اور جب شام کو اس کا شوہر
گھر آیا تو بولی
امی بھیا گھر آ گئے
🤣🙈
#اردو_زبان
ایک جوان اپنے سسرال گیا
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی
دوسرے دن میتھی
اور تیسرے دن ساگ کھلایا
چوتھے دن اس سے پوچھا بیٹا کیا پکاؤ
جوان پالک ساگ کھا کھا کر تنگ آ کر بولا
مجھے کھیت دکھا دے میں خود چر کے آ جاتا ہوں
😝🤣🙈
#اردو_زبان
بریکنگ نیوز...!!!
اگر ایران امریکہ جنگ میں مزید تیزی اور شدت آئی تو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین فی گھنٹہ کے حساب سے بھی ہوسکتا ہے...!!!😅🤭🫣
#اردو_زبان