۔ابھی کچھ دیر پہلے پیر صاحب پگارا شریف کا پیغام ملا: فرض کیجیے عمران خان سے مجھے اختلاف بھی ہو۔ بحران اور آزمائش میں چھوڑ نہیں سکتا۔ بدعہدی کا ارتکاب نہی کر سکتا۔
یاد آیا کہ پچھلے الیکشن میں 5 ارب روپے کی پیشکش پیر صاحب نے زرداری کے منہ پہ دے ماری تھی۔
Saddened to hear about the demise of person who always put smile on the face of people . May Allah have mercy upon his soul and Grant him highest rank in Jannah. My condolences to his family.
RIP legend umar sharif.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون.
It is with sadness we inform you of the demise of our mother who passed away . May ALLAH bless her with highest place in jannah
آج اسمبلی میں تیسری بار ریٹائرڈ ملازمین کی گروپ انشورنس کا مسئلہ اٹھایا اور گورنمنٹ کی طرف سے جو جواب آیا وہ بھی سن لیں اب اس سے زیادہ میں کیا کر سکتی ھوں تیسری بار ان کو اسمبلی میں یہ درخواست کر چکی ھوں کہ خدا را اس مسئلے کو حل کریں