Hugging a war criminal betrays India's historic pro-Palestinian stance.
Not our greetings to the genocidal state.
Say it loud again:
Free, Free, Free Palestine!
وہ شہید ابو عبیدہ ہے۔
جس نام سے دشمن کے ایوان لر�� اٹھے۔
جس کی آواز نے اسرائیل کے دل میں خوف اتار دیا۔
بیان نہیں تھا، اعلانِ حق تھا۔
جرأت ایسی کہ باطل ٹھٹھک گیا۔
بہادری ایسی کہ ظلم کانپ اٹھا
صبر ایسا کہ تاریخ نے سلام لکھ دیا
شہید ابو عبیدہ، تیری استقامت، تیری قربانی کو لاکھوں سلام