مریم نواز آپ نے 30 سال سے ایسا کوئی ہسپتال نہیں بنایا کہ آپکی وہاں پر سرجری ہو سکے.
جتنا مرضی چھپ چھپ کر جائیں کوئی نہ کوئی مل جائے گا
مریم نواز سوال سن کر بے عزت ہو کر نکل گئی...
یہ سوال تو قدم قدم پر آپ کا پیچھا کرے گا عوام اب باشعور ہیں آپ کا کوئی ڈرامہ نہیں چلے گا۔
خود تو لندن بھاگ جاتے اور یہاں ایک حساس دل حکمران نے غریب عوام کے لیے دس لاکھ تک مفت علاج کی سہولت دی تو اسکو بھی بند کرانے کی کوششیں کررہے ہو
احتجاج میں تاخیر سےعمران خان کا سپورٹر مایوس ہوسکتا ہے لیکن مریم نواز کی ایک پریس کانفرنس سے خان صاحب کی مقبولیت میں پھراضافہ ہو جاتا ہے۔13 جماعتوں کی صرف چند کلومیٹر میں حکومت اوپر سے روز فواد چوہدری کوئی بیان دے کر ان کا خون خشک کرتے رہتے ہیں۔@WaseemBadami کے پروگرام میں گفتگو
آج عمران خان صاحب کی سالگرہ ہے یہ میری زندگی کا وہ یادگار دن تھا جب عمران خان صاحب مجھے بنی گالہ بلا کر ہمت اور حوصلہ دیا تھا اور اس دن سے میں محنت اور کوشش میں مزید اضافہ کیا
بہت دعائیں عمران خان صاحب کے لیے ❤️🎂
@ImranKhanPTI Gold - Pure Gold!
Evey single word he spoke is worth listening & remembering for ages. One of all time great interview by his excellency Mr. Imran Ahmed Khan Niazi.
Happiest Birthday to My Leader @ImranKhanPTI 🎂
#سالگرہ_مبارک_ہو_خان_صاحب
لانگ مارچ کی وہ وڈیو جب کارکنوں نے بات ماننے سے انکار کر دیا۔۔عمران خان کے اس وقت کے فیصلے کو کمزوری نہ سمجھا جائے عمران خان ٹکراو نہیں چاہتے تھے
یقین کریں تب بھی کارکن تیار تھے ،مجھے یارہے فواد چوہدری کی گاڑی روک کے ایک لڑکے نے کہا تھا ہم نے نہیں جانا ہم انکو چھوڑیں گے نہیں