Sri Lanka are the only Asian nation to win the Men's Asia Cup in Test, ODI and T20I formats. Won the Asian Test Championship in 2002, ODI Asia Cup in 1986, 1997, 2004, 2008, 2014 and T20I Asia Cup in 2022. 🇱🇰🏆 #Cricket
آج 10 ستمبر بھی گزر گئی حکومت کا تختہ اُلٹانے کے خواب دیکھنے والوں کے اپنے خواب اُلٹ گئے۔ گزارش ہے کہ قوم یوتھ کو حوصلہ دینے کے لیے کوئی نئی تاریخ ہی دے دیں
Entire India to spend the Sunday evening to watch the Asia Cup final between Asia's top 2 best all-format teams of all-time, including the members of Team36, at home.🇱🇰🇵🇰 #Cricket#SLvPAK#AsiaCup2022Final
خیبر پختونخوا کے ہیلی کاپٹر اینکر عمران ریاض خان نے پانچ دفعہ ، ہلال احمر کے چیئرمین ابرار الحق نے دو اور سینیٹر فیصل جاوید نے 10 مفت دورے کئے۔ دستاویزات
پی ٹی آئی کےدوست بات نہیں مانتے۔ لڑنے لگتے ہیں۔ پی ٹی آئی کےمسائل کا ایک ہی حل ہے۔ نوازشریف کو آرمی چیف لگانےدیں۔ وہ دیکھ بھال کرسب سے چول انسان کوآرمی چیف لگاتے ہیں جس سے فوج کاادارہ کمزور ہوتاہےاور سویلین بالادستی قائم ہوتی ہے۔یہ مہارت نوازشریف کےسوا پاکستان میں کسی کےپاس نہیں۔
شوکت ترین صاحب آپ سے یہ اُمید نہ تھی پنجاب کے وزیر خزانہ محسن لغاری نے آپ کو معاملے کی سنگینی کا احساس دلایا اور پوچھا کہ کیا آئی ایم ایف کو خط لکھنے سے ریاست پاکستان کو نقصان تو نہیں ہو گا؟ آپ جے محسن لغاری کو کوئی تسلی بخش جواب نہیں دیا آخر کیوں؟ @shaukat_tarin
COAS Gen Qamar Javed Bajwa's address at Royal Military Academy Sandhurst UK as chief guest is not just a matter of honour for the armed forces but also for Pakistan. This is a recognition of the Pakistan-UK strategic partnership & the success of our armed forces in war on terror.
عورت اور بچے کی گرفتاری کا معاملہ۔
ملزمہ اور اس کے بھائی پر تعزیرات پاکستان کی دفعات 353, 186, 382 ,506, 147, 149 کے تحت مقدمہ نمبر 694 تھانہ آبپارہ میں درج ہے۔ اسلام آباد پولیس نے کسی بچے کو تحویل میں نہیں لیا۔ملزمہ اور اس کا بچہ پولیس کی تحویل میں نہیں ہیں۔
1/2
لیں جی،ارسلان بیٹے کو اب پنجاب میں "خدمات" کے عوض سپیشل اسسٹنٹ لگا دیا گیا ہے،اب ارسلان بیٹا یہاں سے تنخواہ لیکر شر پھیلایا کرئے گا،اور اپنے مالک اور مالکن کے سرٹیفکیٹ بانٹا کرئے گا #سرٹیفائڈ_ایجنٹ_عمران_خان#سرٹیفائیڈ_فارن_ایجنٹ