خان اقتدار چھوڑ گیا لیکن اس قوم کو حق پہ ڈٹ جانا، خوداری اور حمیت سکھا گیا.
بلاشبہ خان تم محسن انسانیت ہو.
اے خانوں کہ خان! عمران خان تم پہ رب اور اسکے فرشتوں کی رحمت ہو ۔
@ImranKhanPTI#ایمپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور
یہ سارے بونے مل کے بھی عمران خان کے برابر نہیں پہنچ سکتے. خان فلک وطن پہ چمکتا ستارہ ہے اور بھکاریوں کا گروہ قغر مذلت کا پاتال ۔۔۔۔۔
غلامی کی یہ کالک اب ذلت بھرے سندور کی مانند ان دَلوں کے ماتھے پر جا سجے گی ۔۔
عمران خان اپ پہ رب اور اس کے فرشتوں کی رحمت ہو❤️
#حساب_باقی_ہے
“The muslims Who oppose Pakistan today, their generations will spend rest of their lives proving loyalty to Hindustan.”
Muhammad Ali Jinnah
#Logically_Pakistani