جی جیسے فوری طور پر پرچہ کٹا، لواحقین کو لاشیں رکھ کر سڑک پر نا آنا پڑا، بندہ فوری طور پر گرفتار ہوا۔ اور خاندان کو انصاف مل گیا۔ ان دو نمبریوں کا مقصد دیت کے تحت پیپلزپارٹی کے سیاستدان کو بچانا ہے
بریکن�� نیوز:
محکمہ صحت کے ویکسینیٹرز کی تنظیم ویکسنیشن ویلفیئر ایسوسی سندھ کا پی ڈی ای پی آئی کو خط
وی ڈبلیو اے نے پی ڈی ای پی آئی کے سامنے مطالبات رکھ دیے
این ٹی ایس پاس 336 ویکسنیٹرز کو فوری ملازمت پر بحال کرنے کا مطالبہ
@TanveerChandio9
ویکسینٹرز فاقہ کشی کا شکار ہے حکومت ہمارے مسئلہ پر سنجیدگی نہیں دکہا رہی ہمارا مسئلہ ترجیح بنیاد پر حل کیا جائے دیگر صورت ہم بہوک ھڑتال کا اعلان کرینگے
#Restore336EPISindhVaccinators
TheGovt fired 336regular Vaccinators working frm 2yrs in Covid19, on the pretext of Court ,although nothing of the sort has been issued
Govt have retained the same recruitment hailing from Karachi but those hailing from 23dist of Sindh are dismissed
#restore336EpiSindhVaccinators