میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔
اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
@ChParvezElahi جناب وزیر اعلی صاحب
وعدہ 10ہزار کا کیا اور منظوری 6ہزار کی۔
آپ نے کہا تھا کہ یہ نیکی کا کام ہے اس میں ایک منٹ کی بھی تاخیر نہیں ہونی چاہیے آج ایک مہینہ ہونے کو ہے نہ کوئی نوٹیفکیشن نا کوئی اور بات
ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ. رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رواں برس پنجاب کی مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کادائرہ کار بڑھایاجائے گا.
#Rescue1122#Punjab
میں نے کل وفاقی کابینہ اور اپنی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس طلب کئے ہیں جبکہ شام میں قوم سے مخاطب ہوں گا۔ قوم کیلئے میرا پیغام ہے کہ میں ہمیشہ پاکستان کیلئے لڑا ہوں اور آخری لمحے آخری گیند تک مقابلہ کرتا رہوں گا۔
اس بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں بہت اضافہ کرُدیا ہے فوری الیکشن ملک میں استحکام لا سکتا تھا بدقسمتی سے عوام کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے ابھی دیکھتے ہیں معاملہ آگے کیسے بڑھتا ہے
(15-07-2021, Chiniot)
Mr. Amir Ijaz Akbar Gondal, Secretary Mines & Minerals, on his visit to Chiniot, was briefed by Mr. Arshad Abbas Project Manager regarding the progress in Phase-II of the Chiniot Iron Ore Project. Reps of the Turkish Consultant and FUGRO were also present.