کوہاٹ ٹول پلازہ پر نامعلوم مسلح شرپسندوں نے حملہ کردیا، فائرنگ کے نتیجے میں موقع پر ایک شخص جاں بحق ہوگیا جبکہ حملہ آور ٹول پلازہ میں موجود نقد رقم بھی اپنے ساتھ لے گئے۔ واردات کے بعد ملزمان فرار
*کوہاٹ میں دہشت گردوں کا پولیس موبائل گاڑیوں پر بڑا حملہ، 10 اہلکار شہید ہونے کی اطلاعات*
کوہاٹ کے علاقے گھمبٹ میں غیر قانونی مائنز کے خلاف آپریشن کے لیے جانے والی پولیس نفری دہشت گردوں کے حملے کی زد میں آگئی۔
گزشتہ دس برسوں کے دوران سی ٹی ڈی پر 98 ارب روپے خرچ ہونے کا انکشاف، بھاری بجٹ اور ترقیاتی فنڈز کے باوجود خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے واقعات میں مسلسل اضافہ جاری۔ نیب اور آڈٹ اداروں سے اربوں روپے کے استعمال، اخراجات اور کارکردگی کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ۔
سعادت خان
پی اے ٹو اے آئی جی ایسٹبلشمنٹ سی پی او پشاور، جو اپنے گھر ضلع ٹانک آئے ہوئے تھے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ہیں اور انکا چھوٹا بیٹا شدید زخمی ہے۔۔۔
ضلع مہمند تحصیل پنڈیالی تمانزئی پولیس ٹیم پر فائرنگ۔
فائرنگ سے دو پولیس جوان شہید جبکہ ایک زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئے ہیں۔
مزید تفصیل تھوڑی دیر بعد۔۔۔
*انتظامیہ کی نااہلی کا خمیازہ معصوم بچے کب تک بھگتتے رہیں گے؟*
دیر کالونی اسکول سانحے میں 28 افراد جاں بحق، 20 زخمی! ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم آخر کس دن کے انتظار میں ہیں؟ کیا پشاور کے نجی اسکولوں کی عمارتیں بچوں کے قبرستان بننے کے بعد چیک ہوں گی؟ اسکول مالک کی غفلت ثابت ہو
خیبرپختونخوا میں سرکاری گاڑیوں کی بندر بانٹ کا معاملہ، پی ٹی آئی دور کے مالِ مقدمہ کا ریکارڈ بھی سامنے لانے کا مطالبہ
خیبر سے ڈیرہ اسماعیل خان تک سرکاری گاڑیاں کن کے زیرِ استعمال رہیں؟ ایکسائز، کسٹم اور پولیس کے ریکارڈ کی چھان بین ضروری