عام سے چہروں پر بھی
عشق اُترتا ہے
کہانیاں ! فقط شاہ زادیوں کی نہیں ہوتیں
تم کسی سیارے کی ہجرت زدہ لگتی ہو
ایسی آنکھیں
زمیں زادیوں کی نہیں ہوتیں __!!
#اردو_زبان
16 جون کو اڈیالہ جیل کے باہر حق انصاف عوامی آواز کا عظیم اجتماع 10 ہزار لوگ ایک مقصد، ایک آواز عمران خان کے ساتھ وفاداری آئین کی بالادستی کا پیغام آؤ ثابت کریں کہ عوامی طاقت کو دبایا نہیں جا سکتا، ہم متحد ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں بھرپور شرکت کریں آپکی موجودگی آپ کی آواز ہے!
وزیراعلی سہیل آفریدی نے دعوی کیا تھا کہ وہ ڈیڑھ لاکھ آئی ایس ایف نوجوانوں کے نام جانتے ہیں
اگر اتنے لوگوں کو آپ جانتے ہیں تو لائیں ان کو اڈیالہ جیل کے باہر آپ کیوں نہیں لاتے
سمینہ پاشا
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی،
تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں۔
میں نے ہر موڑ پہ تیری ہی تمنا کی تھی،
تو نے پلٹ کر کبھی میرا حال پوچھا ہی نہیں۔
عمر بھر دل نے سنبھالے رکھے تیرے وعدے،
تو وہ قصہ جو کبھی سچ کی طرح جیا ہی نہیں۔ 🖤🥀