قدیم زمانہ میں قرآن کے فن پاروں کے شاہکارکا بڑا دور دورہ ہوا کرتا تھا اور بڑی دلچسپی سے اس فن میں مہارت حاصل کیا کرتے تھے جدید زمانہ میں اس فن کو " کیلی گرافی " کا نام دیا گیا ہے
قرآن پاک کی آیات کی خوبصورت انداز میں کیلی گرافی کریں وہ بھی موبائل پر
اور سیکھیں