مجلسوں کی زینت کیا ہے؟ام المٶمنین حضرت عاٸشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا نے درود پاک کے متعلق ارشاد فرمایا کہ
مجلسوں کی زینت نبی پاکﷺ پر درود پاک پڑھنا ہے۔
صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
ﷺ
#jzak_Allah
زندگی بہت عجیب ہے
ہم اکثر زندگی کےوہ رنگ اوڑھ کر جیتے ہیں جو ہمیں پسندنہیں ہوتےاورجو پسند ہوتے ہیں وہ ہمارے اختیار میں نہیں ہوتےاختیارمیں اگر ہو بھی جائیں توقسمت کی مخالف ہوائیں ان کا رُخ بدل دیتی ہیں اور ہم وہی تتلی کے کچےرنگوں کی طرح انکواپنی ہتھیلیوں سےاترتا دیکھتے رہ جاتے ہیں
کسی بھی تعلق میں سب سے بڑا اصول یہ ہے کہ چاہے آپ اپنے ساتھی سے کتنے ہی ناراض ہوں، آپ کسی اور کی توجہ حاصل کرنے کی کوشش نہ کریں۔ آپ بیٹھ کر مسئلہ حل کریں کیونکہ وہ آپ کا اپنا ہے۔ اگر آپ آسانی سے کسی اور کے پاس جا سکتے ہیں، تو آپ اس شخص سے محبت نہیں کرتے جس کے ساتھ آپ ہیں۔
*کبھی آپــــــــ ناقابلِ برداشتـــــــــ بوجھ اُٹھانے کی طاقت پاتے ہیـــــــــں ... کبھی ہوا کا ایکــــــــ جھونکا ہی ... آپـــــــــ کو بےدم کر دیتا ہے .........*
انا بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہےاور"معذرت" اس سے بڑا لفظ ہےلیکن بعض اوقات انا،معذرت پہ اس قدر بھاری پڑ جاتی ہے کہ معذرت نہیں کرنے دیتی نتیجتاً انسان وہ سب کچھ ایک پل میں گنوا دیتا ہےکہ جس کو پانے میں ایک عمر گزاری ہو۔!!!!
دنیا کے 7 ارب لوگوں کے 14 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 14 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔!!!
*وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں...!!
*اللّه جل شانہُُ دور کر دے گا ... ان شاء اللہ الرحمن الرحیم ... وہ غم بھی ... جن کی شدت کا اندازہ ... پوری دنیا میــــں ... صرف آپـــــــــ کے اپنے دل کو ہے .........*