جو کل وینزویـلا میں ہوا یہ کوشش انڈیا اور اس/رائیـل نے بھی کی تھی لیکن الحمدللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ نے ہمیں بہادر ��ور طاقتور فوج سے نوازا ہے جس کی بدولت ہم فخر کے ساتھ چلتے ہیں🇵🇰 اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا کریں ، اپنے جوانوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲
بدترین حالات میں بھی اپنی بنیادوں (قرآن اور دین) سے جڑے رہنے کے یہ مناظر آپ کو غز0 میں نظر آئیں گے!
وسطی غز0 کے دیر البلح شہر میں مسجد "ابو سلیم" کے حافظ قرآن قرآن کریم بچے ایک ہی نشست میں زبانی قرآن سنانے کی محفل میں شریک ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨: لاہوری چھا گئے، اسٹبلیشمنٹ کی نیندیں اُڑا دینے والا یہ منظر۔ پورا لاہور مکمل روک چکا ہے، کوئی پوچھے تو کہنا عمران خان کا نوجوان آیا تھا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی تاریخ رقم کر دی 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
سعودی سیکیورٹی اہلکار نے لمحہ بھر سوچے بغیر اپنی جان خطرے میں ڈال کر اُس روح کو بچایا جو موت کے قریب تھی
اپنے جسم کو زندگی اور موت کے درمیان ڈھال بنا کر۔
یہ محض نوکری نہیں، نہ کوئی نعرہ
بلکہ انسانیت کا پکا ثبوت اور قربانی کا ایمان ہے۔
یہی ہیں حرمین کے محافظ—
بریکنگ نیوز 🚨: مفتی تقی عثمانی کھل کر فیلڈ مارشل اور صدر زرداری کے خلاف بول اُٹھے، آرمی چیف عاصم منیر اور صدر پاکستان آصف علی زرداری کو تاحیات استسنٰی دینا کہاں سے جائز ؟ یہ قرآن اور سنت کے خلاف ہے، ناجائز ہے، حرام ہے۔ 27 آئینی ترمیم کو ختم کیا جائے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨