#صندوربنےگاتندور
پاکستان نے ابھی تک جواب نہیں دیا، لیکن انڈیا پہلے ہی ڈرا ہوا ہے!
ہمیں جواب دینا ہے، اور انڈیا پہلے ہی سائرن بجا رہا ہے، بمبئی میں تیلی بھائی نے فوراً Wi-Fi بند کر دیا، اور مودی جی اپنے "emergency plan" کو دوبارہ چیک کرنے لگے!
ابھی تک تو ہم نے صرف سوچا ہے، لیکن انڈیا کی حالت دیکھ کر لگتا ہے جیسے پاکستان کا جواب ان کے لیے قیامت بننے والا ہو!
دیکھو، ہم جواب دیں گے، بس وقت آنے دو!