نجات اور آسانی کا منظرنامہ خود مت بناؤ،اللہ کو معاملات کی باگ ڈور سنبھالنے دو
کون تصور کر سکتا تھا کہ اصحابِ کہف کی نجات کا ذریعہ نیند ہوگی کون سوچ سکتا تھا کہ حضرت یوسفؑ کی مشکل کشائی ایک ایسی رؤیا کی تعبیرکے ذریعے ہوگی جوانہوں نے قید خانے میں بتائیُ اور نتیجے میں وہ وزیر بن گئے
کام کاج سے تھکے ہوئے جسم تو آخرکار اپنے گھروں کو لوٹ آتے ہیں، مگر تھکے ہوئے دل اور الجھے ہوئے دماغ کہاں کو جاتے ہیں۔
شاید وہ دور کسی سنسان ویرانے میں زمین پہ بیٹھے اپنے ہی دکھوں پر بین کرتے ہیں۔ اور طلوعِ آفتاب سے پہلے پہلے بستر پہ پڑے بےجان وجود میں پلٹ آتے ہیں۔🌸
Justice & the rule of law have grown so scarce in Pakistan that my heart aches seeing people celebrate merely because Imran Khan may get medical care. When basic decency feels like a miracle ..that’s how broken trust in the system truly is.
تاریخ پڑھیں، ایجادات کا جائزہ لیں،
جنگوں کی چالیں پڑھیں، غیرت میں کٹی گردنوں کو پڑھیں .
ہنر مند، کامیاب، اور با وقار لوگوں کی فہرست پڑھ ڈالیں.
تاکہ آپ کو چاہت فتح علی جیسا
مسخرہ، نیشہ پومی جیسا جاہل، رجب اور ڈکی جیسے بے غیرت
اور مجرہ کرتی بے حیا لڑکیاں ٹیلنٹڈ نہ لگیں.
" اگر کسی ریاست میں ایک فرد 8 گھنٹے کام کرنے کے باوجود روٹی, تعلیم, علاج اور مکان نہیں خرید سکتا تو وہ ریاست نہیں, بلکہ ایک عیاش طبقے کی جاگیر ہوگی ."
➖چی گویرا❤️
"إن الله حين يتولاك ... ولايته تهدّ الجبال ... تلين الحديد ... تسوق إلى قدميك ما كان مُستحيلاً"
بے شک اللہ جب تمہاری سرپرستی (اور مدد) فرماتا ہے... تو اس کی سرپرستی پہاڑوں کو گرا دیتی ہے... لوہے کو نرم کر دیتی ہے... اور جو کچھ ناممکن تھا، اسے تمہارے قدموں میں لا ڈالتی ہے۔
آخر میں ہم سمجھ جاتے ہیں کہ تمام سمجھوتے محبت نہیں ہوتے اور سمجھوتوں میں لپٹی محبت کو آزاد کرنا ہی بہتر ہوتا ہے۔۔
جانے والے کو واسطہ نہیں راستہ دینا چاہیۓ۔۔
کچھ لوگ نمکین مٹی کی طرح ہوتے ہیں؛ اُن پر مہربانی بھی اثر نہیں کرتی۔
چاہے آپ جتنی توجہ، صبر اور محبت اُن پر نچھاور کر دیں، وہ پھر بھی بنجر ہی رہتے ہیں۔
ہر بار کسی کا نہ نکھرنا آپ کی کمی نہیں ہوتا، کبھی کبھی مسئلہ مٹی کا ہوتا ہے، بیج کا نہیں۔
The people of Kashmir are incredibly brave. They have a long history of resisting oppression and have never bowed to anyone.They have endured immense suffering and made countless sacrifices, yet they continue to stand with courage and dignity.
LongliveResistance #longlivekashmir