@iqrarulhassan ایسی بیہودہ تنقید اور اللہ تعالی کا نام استعمال کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں کہ اگر آپ اس کی جگہ جیل میں بند ہوتے اور آپ پر یہ گزر رہی ہوتی۔
@Hussainabidpk1@Rabipirzada جس کا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
مکھی ہمیشہ گند پر ہی بیٹھتی ہے۔ کامن سینس کی بات ہے جہاں جانور بندھا ہوگا گوبر تو ہوگا ہی۔ ساری عقل اللہ نے آپ کو ہی تو دے دی ہے۔ حد ہے۔
@iqrarulhassan اصول یہ ہے کہ وہاں زیادتی آپ نے کی تھی، اور یہاں زیادتی ایف آئی اے اہلکاروں کی ہے، ہاں اگر آپ کو وہاں تھپڑ پڑتا تو آپ موازنہ کر سکتے تھے۔ کیوں کہ آپ نے خود وڈیو میں اعتراف کیا کہ آپ کو گالی نہیں دی گئی تھی صرف عمران خان کے سپورٹر کو دیکھ کر شہنشائے عالم طیش میں آ گئے تھے۔
@iqrarulhassan دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ آپ اپنا کوئی ایک کام بتا دیں جس میں آپ نے اسٹیبلشمنٹ کو للکارا ہو ؟ 😂 اب عوام کو آپ پھدو نہیں لگا سکتے۔ بچے بچے کو پتا ہے کہ آپ سب اپنے آقاؤں کی ایما پر یہ پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ آقاؤں کو بھی پتا کہ جب تک آپ ان کے خلاف نریٹو نہ بنائیں فیل ہیں
@iqrarulhassan نفرت کو کبھی نفرت سے ختم نہیں کیا جا سکتا، مثبت سوچ ہی نفرت کو ختم کرنے کا واحد حل ہے، مگر افسوس اس بات پر ہے کہ ساری زندگی مثبت سوچ کا پرچار کرنے والا شخص اب نفرت کی آگ میں خود کو خود جلا رہا ہے۔
@iqrarulhassan اتنا بے غیرت انسان میں نے زندگی میں نہیں دیکھا جو دوسروں کے انتہائی نجی معاملات میں مداخلت کرے۔ مجھے یہ ثابت کر دیں کہ عورت کا طلاق لے کر دوسری شادی کرنا ناجائز ہے۔ یا اپنی بکواس بند کرو۔
@iqrarulhassan طلاق یافتہ خاتون سے تو خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شادی کی ہے۔ اور کسی عورت کا اپنے خاوند سے طلاق لے کر دوسرے شخص سے شادی کرنا بالکل جائز عمل ہے۔ اگر خود میری بہن کے پانچ بچے ہوتے اور وہ شوہر سے ناخوش ہوتی تو میں اسے طلاق لے کر دوسری شادی کا ضرور کہتی۔ اس میں غلط کیا ہے؟
@iqrarulhassan میرے پاس اس کا بہت اچھا جواب ہے، اور اگر یہی سوال عمران خان سے کیا جائے مجھے معلوم ہے کہ وہ بھی یہی جواب دیں گے۔ مگر تجھ جیسے منافق انسان کو دکیل سے نہیں تنقید سے مطلب ہے، لہذا جواب دینے کی بجائے تجھے کڑھتا دیکھنا زیادہ مزے کا کام ہے۔ تیرے ساتھ اب روز جواد احمد کی طرح ہو گی۔
@iqrarulhassan کے مطابق
پانچ بچوں کی ماں سے شادی کرنا جرم ہے جبکہ تین بیویاں رکھنا باعث اجر ہے
آرمی چیف کا سیاست میں مداخلت کرنا، ملک کا سارا نظام درہم برہم کر دینا عین درست ہے لیکن ایک عام وردی والے سپاہی کا سیاسی کمٹ کرنا توہین ہے
@iqrarulhassan میں آج بھی آپ کی اسی سوچ کے ساتھ ہوں، لیکن اب آپ بدل گئے ہیں۔میں خود سرعام ٹیم کی جانباز رہ چکی ہوں۔ تب آپ کا مقصد صرف ملک میں مثبت تبدیلی تھا،آپ نے کسی سیاسی پارٹی کے خلاف کوئی بات نہیں کی تھی۔ہم نے سینکڑوں پودے لگائے جو آج درخت بن چکے ہیں۔لیکن اب آپ کی سوچ بدل چکی ہے ہم وہی ہیں
@iqrarulhassan مسلہ آپ سے صرف اتنا ہے کہ آپ صرف عمران خان اور اس کی جماعت کے خلاف ہیں، جبکہ مسائل کی جڑ اشرافیہ اور فارم ۴۷ پر بنا پر ملک پر قابض سیاسی جماعتیں ہیں۔ جبکہ عمران خان اسی جڑ کے خلاف کھڑا ہے۔ اور آپ اسی مسائل کی جڑ کے ساتھ کھڑے ہیں جس کے خلاف آپ خود ساری زندگی لڑتے رہے۔
@iqrarulhassan@AzbaAbdullah آپ کے سمجھنے یا نا سمجھنے سے یا مذمت سے کیا ہو گا؟ اپنا اندر صاف کریں۔ ظاہری مذمت تو ہر کوئی کرتا ہے مگر اندر کی غلاظت صاف کرنا ہر ایک کے بس میں نہیں ہے۔ اصل بات تو یہ ہے کہ عمران مخالفت ہی آپ کی سیاست ہے عمران کے بغیر آپ بھی زیرو ہیں، کوئی نہیں سنے گا آپ کو اگر عمران کو چھوڑ دیں