امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنے کے پانچویں روز میڈیا سے گفتگو کررہےہیں۔
@monemzafarkhan
JI Dharna | Hafiz Naeem
Bhatta Levy NaManzoor
#LevyKoKhatamKro
حکومت سے ریلیف مانگو تو "پیسے نہیں"
ان کی عیاشی کا بل آئے تو
"380 ارب فورا حاضر"
اس دوغلے نظام کو اب عوام جوتے کی نوک پر رکھتی ہیں‼️🔥
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
جماعت اسلامی کی یہ جدوجہد کسی ایک جماعت کے لیے نہیں بلکہ 25 کروڑ عوام کے حق کے لیے ہے! آئیں اور پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے ہماری پُرامن تحریک کا حصہ بنیں۔
Hafiz Naeem
JI Dharna
Bhatta Levy NaManzoor
#LevyKoKhatamKro
The ruler's oppressive policies and the denial of justice are causing growing disappointment among the people.
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
بنیادی ضروریات (صحت، غذا، علاج، تعلیم اور ٹرانسپورٹ) سے محروم پاکستانی عوام اب اس ناانصافی کو مزید برداشت نہیں کریں گے۔ جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں ہوتے، دھرنا جاری رہے گا!
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
JI Dharna | Hafiz Naeem | Bhatta Levy NaManzoor
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
لیوی ٹیکس ختم کرو
پٹرول کی قیمت کم کرو
ہم اپنے مطالبات کی منظوری تک دھرنا دیں گے ان شاءاللہ
جماعتِ اسلامی کی پیٹرولیم لیوی، مہنگائی اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف جدوجہد عوام میں بھرپور پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔
21 اگست، بروز جمعہ، گورنر ہاؤس کراچی میں جلسۂ عام منعقد ہوگا، جس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خصوصی خطاب کریں گے۔
اہلِ کراچی سے اپیل ہے کہ اپنی فیملیز کے ساتھ بھرپور شرکت کریں اور عوامی حقوق کی اس جدوجہد میں اپنا کردار ادا کریں۔
ناظمہ حلقہ خواتین کراچی
جاوداں فہیم
#BhattaLevyKhatamKro
#NoMoreBhattaLevy
#JIDharnaAgainstBhattaLevy
#BhattaLevyKhatamKaro
#jiwomenkhi
گورنر ہاؤس کراچی کے خواتین دھرنے سے ناظمہ کراچی محترمہ جاوداں فہیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہاں موجود خواتین ڈاکٹرز، وکلا اور گھریلو خواتین ہیں، یہ بریانی کی ایک پلیٹ کے لیے نہیں آئیں بلکہ اپنے حق اور عوام کے مسائل کے لیے آواز بلند کرنے آئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ آج کا خواتین دھرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اب مہنگائی اور اشرافیہ کی مفت عیاشیاں مزید برداشت نہیں کریں گے۔ یہ احتجاج رکنے والا نہیں، ہر گزرتے دن کے ساتھ ا�� میں مزید اضافہ ہوگا۔ ہم پاکستانیوں کی خون پسینے کی کمائی سے اپنی مفت مراعات پر کوئ قدغن نہ لگانے والے آئ ایم ایف کے نام پر عوام کو خوار اور رسوا کرنے کے مشن پر ہیں ۔
#خواتین_دھرنا
#گورنر_ہاؤس_کراچی
#پیٹرولیم_لیوی
#HafizNaeemRehman
#BhattaLevyKhatamKro
#NoMoreBhattaLevy
@JIwomenKarachi یہ صرف ٹیکس کا مسئلہ نہیں، ہر گھر کے چولہے کا مسئلہ ہے۔۔
کراچی کی خواتین کا دوٹوک مطالبہ
پیٹرولیم لیوی بھتہ ٹیکس نامنظور!
عوام کو ریلیف دو، مہنگائی کا بوجھ کم کرو۔