خدیجہ شاہ، عالیہ حمزہ اور دیگر خواتین کی ضمانت کیس پر لاہور ہائی کورٹ کا بینچ ٹوٹ گیا ،ضمانت کی سنوائ خیر معینہ مدت کے لیے ملتوی۔
اور۔۔ بغاوت اور اشتعال پھیلانے کے کیس میں علی وزیر اور ایمان مزاری کی ضمانتیں منظور۔۔
کون کس کا کھلاڑی ہے سمجھ تو گئے ہوئے!
#باہر_نکلو_کپتان_کی_خاطر
میں اس ملک کی حقیقی آزادی کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے تیار ہوں اور میں اپنے لوگوں سے بھی کہتا ہوں کہ زنجیریں نہیں گرتی، انہیں توڑنا پڑتا ہے۔ چیئرمین عمران خان
@TM__FLW
@Manalrashid9
@iman351741747
#باہر_نکلو_کپتان_کی_خاطر