رپورٹر بتا رہا ہے کہ نیپال میں جب ایک مہینہ پہلے مسجدوں کو گرایا جا رہا تھا اور قران پاک کی توہین کی جا رہی تھی تو اس گھر کی فیملی نے اس کے خلاف اواز اٹھائی تھی اور اپ دیکھیں پورا گاؤں ڈوب گیا اس گھر کے اس پاس تقریبا پانچ پانچ میٹر اونچی لہریں پورے بہاؤ کے ساتھ مگر یہ گھر نہیں ڈوبا نیپال کے لوگوں کو اب بھی سوچنا چاہیے کہ مسجدوں کی اور قران پاک کی توہین کو بند کریں
#Nepal
ایک ماہ پہلے یہ آنسو کسی نے نہیں دیکھے تھے..!
مسجد کو نہیں گرایا جانا چاہیے تھا۔ ہمارا گھر تو انہوں نے مسمار کر دیا، لیکن مسجد کو نہیں گرانا چاہیے تھا۔
اس کے اندر ہمارے اللہ کا کلام موجود ہے۔
جب میں انڈر 16 کیلئے ٹرائل دینے گیا تو وہاں اتفاق سے عمران خان بھی آئے ہوئے تھے میڈیا والوں نے عمران خان سے میرے بارے پوچھ لیا جس پے عمران خان نے میری تعریف کر دی.... پورے لاہور میں پتہ لگ گیا کہ عمران خان نے عبدالرزاق کی تعریف کر دی... عمران خان کی تعریف سے میں پھر اوپر آیا.
ایک دفعہ ہرمیت سنگھ کے ساتھ غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف کسی سیمینار میں ملاقات ہوئی تھی ان سے دوبارہ ملاقات نہیں ہوئی آج ہرمیت سنگھ اپنی صحافت پر ظلم کی کہانی بیان کر رہا ہے کوئی تو بتائے کہ اسکا جرم کیا ہے؟
’برطانوی حکومت نے مشورہ دیا تھا کہ والد سے ملنے نہ جائیں‘
قاسم نے بی بی سی نیوز کو بتایا کہ ’کیئر سٹارمر اور ڈیوڈ لیمی کی سابق حکومت نے ہمیں یہ تک مشورہ دیا تھا کہ ہم اپنے والد سے ملنے کے لیے بھی نہ جائیں۔ اس وقت ہمیں اپنے والد سے ملے ہوئے دو سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا تھا۔‘’ہمیں اب سکیورٹی سے متعلق خدشات کی بھی پروا نہیں۔ ہم صرف ان (عمران خان) سے ملنا چاہتے ہیں اور یہ اطمینان کرنا چاہتے ہیں کہ وہ کسی حد تک خیریت سے ہیں۔‘قاسم نے مزید کہا کہ وہ عمران خان کی صحت کے بارے میں اختیار کی جانے والی ’رازداری‘ پر بہت زیادہ تشویش رکھتے ہیں۔’ہمیں امید ہے کہ نئے سیکریٹری خارجہ شاید ہمیں کسی قسم کا اطمینان دلوا سکیں کہ اگر ہم وہاں (پاکستان) جائیں تو ہمیں کسی نہ کسی نوعیت کی معاونت حاصل ہوگی۔
پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ ان کے ایک عزیز بلڈ پریشر چیک کروانے پمز ہسپتال گئے تو وہاں BP چیک کرنے کی سات مشینیں تھیں۔
اور سات کی سات خراب تھیں۔
جس ہسپتال میں نہ دل کا ٹیسٹ ہو سکتا ہے، نہ BP چیک ہو سکتا ہے، وہ ان کی نظر میں عمران خان کیلئے بہترین ہسپتال ہے۔👎
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفا انٹرنینشل لے جانے کا کہا،لیکن حکومت اور موجودہ رجیم انکو پمز لے گئے،وہی پمز جہاں بچوں والا واقعہ ہو۔
ڈاکٹر فیصل کو بھی دھوکا دیا گیا۔
زلفی بخاری مجودہ رجیم کے کارنامے ساری دنیا کو بتا رہے ہیں۔
@BeckyCNN
ایک عورت خانۂ کعبہ کے غلاف کو تھامے عمران خان کے لیے دعا اور عاصم منیر گینگ کے لیے بدعائیں کر رہی ہے۔ 🤲❤️
اللہ تعالیٰ اس کی دعاؤں کو قبول فرمائے اور عمران خان سمیت تمام مظلوموں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین۔
ماشاءاللہ ❤️
جتنی بار بھی یہ وڈیو دیکھی ایمان تازہ ہو گیا
جب بچے کے کان میں اذان دی جس وقت ہمارے پیارے اور آخری نبی محترم صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کا نام پاک آیا تو بچہ مسکرا دیا
عمران خان بھی کسی کا بیٹا ہے، میں سوچتا ہوں کہ وہ قید تنہائی میں بیٹھ کر کیا کر رہا ہوگا
جاوید میانداد اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکے، بیشک جب ایک مخلص شخص اپنے دوست کی تکلیف پر بات کررہا ہو تو جذبات قابو میں نہیں رہتے 💔
ہم نے ساتھ کھیلا ہے، پاکستان ککو کہاں سے کہاں لے گیا۔ مجھے پتا ہے عمران کے بارے میں کہ وہ ایماندار آدمی ہے۔
وہ کھانے پینے والا نہیں تھا، ورنہ وہ بہت کچھ کر سکتا تھا۔ جاوید میانداد عمران خان کے بارے میں بات کرتے ہوئے رنجیدہ ہو گئے۔
#StopRiskingImranKhansLife
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
انہوں نے قاسم کے نام کے ساتھ گولڈ سمتھ لکھا ہے، قاسم اور سلیمان کا باپ دنیا کا ایک برانڈ ہے انہیں نانا کے نام کی ضرورت نہیں۔
نانا کا نام وہ لوگ لگاتے ہیں جن کو اپنے باپ کے نام پہ یقین نا ہو
نورین خان چھا گئی