سینیئر صحافی مطیع اللہ جان صاحب کو سانحہ D چوک کی تحقیقات کرنے پر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا۔ مطیع اللہ جان گزشتہ 2 دن سے لاشوں کی تلاش میں تحقیقات کر رہے تھے اور بہت سارے چبھتے سوالات اٹھا رہے تھے۔ 25 اور 26 نومبر کی درمیانی شب مطیع اللہ جان نے ہی ثابت کیا کہ رینجرز اور ایف سی اہلکاروں کی شہادتیں مظاہرین کے حملے سے نہیں بلکہ ایک حادثے کے نتیجے میں ہوئی ہیں۔
اے لوگو! اگر تمہیں دوبارہ زندہ ہونے کے بارے میں کچھ شک ہے تو (ذرا سوچو کہ) ہم نے تمہیں مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفے سے، پھر ایک جمے ہوئے خون سے، پھر ایک گوشت کے لوتھڑے سے جو (کبھی) پورا بن جاتا ہے، اور (کبھی) پورا نہیں بنتا، تاکہ ہم تمہارے لئے (تمہاری) حقیقت کھول کر بتادیں، اور ہم (تمہیں) ماؤں کے پیٹ میں جب تک چاہتے ہیں، ایک متعین مدّت تک ٹھہرائے رکھتے ہیں، پھر تمہیں ایک بچے کی شکل میں باہر لاتے ہیں، پھر (تمہیں پالتے ہیں) تاکہ تم اپنی بھرپور عمر تک پہنچ جاؤ، اور تم میں سے بعض وہ ہیں جو (پہلے ہی) دُنیا سے اٹھالئے جاتے ہیں، اور تمہی میں سے بعض وہ ہوتے ہیں جن کو بدترین عمر (یعنی انتہائی بڑھاپے) تک لوٹا دیا جاتا ہے، یہاں تک کہ وہ سب کچھ جاننے کے بعد بھی کچھ نہیں جانتے۔ اور تم دیکھتے ہو کہ زمین مرجھائی ہوئی پڑی ہے، پھر جب ہم اُس پر پانی برساتے ہیں تو وہ حرکت میں آتی ہے، اُس میں بڑھوتری ہوتی ہے، اور وہ ہر قسم کی خوشنما چیزیں اُگاتی ہے ۔
﴿سورۃ الحج،۵﴾
میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhanPTI
https://t.co/iuQ8ypEy7G
آپ ججز دباو کی بات کرتے ہیں
یہ اردو پواہنٹ کے گوجرہ سے صحافی ملک وسیم کو روزے میں اٹھا کر یہ تشدد کیا گیا ہے,کیونکہ اس نے تحریک انصاف کے ایم این اے اسامہ حمزہ کی پریس کانفرنس لاہیوچلائ سوشل میڈیا پر۔
یہ تو فلسطین, کشمیر سے بھی نیچے جا چکے ہیں۔
اب تو الیکشن ہو چکے,حکومت بن چکی,اب کیامسہلہ ہے انہیں تحریک انصاف سے؟
ملک میں حرام سے پیدا ہونے والےچند افراد کے علاوہ پوری دنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ اللہ پاک عمران خان کو لمبی زندگی اور کامیابی عطا فرمائے،، 🤲آمین یا رب العالمین
"مُجھے بد قسمتی سے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ عمران خان یہ جنگ اسٹیبلشمنٹ سے جیت چُکا ہے" حفیظ اللہ نیازی
#ImranKhan@hafeezullah_k#Elections2024
Video Link : https://t.co/qBxRLnzrz8