گلگت بلتستان کے عوام سے بلخصوص اور پورے پاکستان کے عوام سے بالعموم امن محبت و بھائی چارے سے رہنے اور مسلکی نفرتوں سے دور رہنے کی اپیل 🙏
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
آؤ صرف کسی مسلک کا نمائندہ بن کر نہیں ایک سچا مسلمان بن کر ایک غلامِ رسول ﷺ بن کر اور ایک محب وطن پاکستانی 🇵🇰 بن کراپنے ملک کے امن ترقی و خوشحالی میں کردار ادا کریں۔
آؤ پہلے ایک اچھا مسلمان اور ایک زمہ دار پاکستانی بنیں!
اپنے مسلک کو چھوڑو نہیں دوسرے کے مسلک کو چھیڑو نہیں 🙏
پاکستان زندہ باد
تا قیامت پائیندہ باد 🇵🇰
#GilgitBaltistan
آج سیکریٹ ایکٹ کے تحت بنائ گئ خصوصی عدالت میں عمران خان کے سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر جج صاحب ایک ہفتے کی چھٹی پر چلے گئے ۔ یاد رہے یہ وہی جج ہیں جنہوں نے کہا تھا کہ "میں دلاور نہیں دلیر ہوں" دوسرا کوئ جج عمران خان کا کیس سننے کو تیار نہیں تھا ۔ اب ان جج صاحب کی چھٹیوں کی وجہ سے عمران خان کو مزید ایک ہفتہ جیل میں گزارنا پڑے گا ۔ پچھلے ایک مہینے سے عدلیہ انصاف کے ساتھ یہ کھلواڑ کر رہی ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان انصاف کے حوالے سے دنیا میں آخری نمبر پر ہے ۔
ہمارے لیڈر کی جیل میں آج 5ویں رات ہے۔
آئیے دعاووں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے @ImranKhanPTI صاحب کیلئے دعا کریں کہ
اللَّـهِ خان صاحب کو اس امتحان میں سرخرو کرے اور انہیں جلد از جلد قید و بند کی صعوبتوں سے رہائ نصیب کرے اور دوبارہ ملک کا وزیراعظم بنائے۔
میرے ساتھ پڑھیئے
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
اللهم صل على محمد
وعلى ال محمد كما صليت
على ابراهيم وعلى ال ابراهيم
أنك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد
وعلى ال محمد كما باركت
على ابراهيم وعلى ال ابراهيم
أنك حميد مجيد
۔۔۔
هو الله الذي لا إله إلا هو عالم الغيب والشهادة هو الرحمن الرحيم
هو الله الذي لا إله إلا هو الملك القدوس السلام المؤمن المهي��ن العزيز الجبار المتكبر سبحان الله عما يشركون
هو الله الخالق البارئ المصور له الأسماء الحسنى يسبح له ما في السماوات والأرض وهو العزيز الحكيم
۔۔۔
سُبحانَ اللَّهِ، والحمدُ للَّهِ، ولا إلَهَ إلَّا اللَّهُ، واللَّهُ أَكْبرُ، ولا حَولَ ولا قوَّةَ إلَّا باللَّهِ العليِّ العظيمِ
آمین
جاوید ہاشمی فلاپ، جہانگیر ترین فلاپ، علیم خان فلاپ ، عائشہ گلالئ کا الزام فلاپ ، رہحام خان اور اس کی گندی کتاب فلاپ ، آڈیو اور ویڈیو لیکس فلاپ ، مفتی سعید غیر شرعی نکاہ کا الزام فلاپ، کرپشن کا الزام فلاپ، سوشل میڈیا پابندی ، ٹی وی چینلز پر پابندی
، تقاریر پر پابندی ، جلسوں پر پابندی ، تمام صحافیوں کا پروپیکنڈے فلاپ، 13 پارٹیاں اکٹھی ہوئی پھر بھی کچھ نہ کر سکا ، گھر کو تباہ کیا، آنسو گیس، واٹر کینن، ربڑ گ��لیاں، سیدھا فائر ، سینئر رہنماؤں کا پکڑنا، کارکنوں شہید کرنا۔ کارکنوں کو جیلوں مین ڈالنا، گاڑیوں کا نقصان، صحافیوں کو جیل مین ڈالنا اور اواز بند کرنا، ہر ہر حربہ استعمال کیا لیکن پھر بھی کچھ نہ کر سکا اور عمران خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا
اور پی ڈی ایم کی پری پلان کے مطابق فوجی تنصیبات پر حملہ کے الزام میں عمران خان اور اس کے
پارٹی ختم ہونے کے ارادے یہ بھی انشاءاللہ فلاپ ہوگا اور عمران خان سرخرو ہوگا۔
———-
منقول
کیسے لوگ ہیں یہ جنہیں بولنے والوں ے سخت نفرت ہے۔۔۔
جو بھی بولتا ہے بس اٹھا لیا جاتا ہے۔۔۔ لیکن کس کس کا منہ بند کریں گے۔۔۔؟
#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ#BehindYouSkipper
تاریخ سے نا آشنا دوستوں کیلئے پاکستان کی تاریخ کا ایک چھوٹا سا حصہ
ویڈیو کر سوچیں کیا آج بھی وہی حالات نہیں ہیں کیا شیخ مجیب کی جگہ آج عمران خان نے نہیں لی؟
دنیا بدل گئی مگر اِن ڈفرز کے ہتھکنڈے وہی پرانے ہیں