09-APRIL-1996 BARSI #خاتم_النبیین_محمدصلى@Asi786Islam Shola Bayan Muqarer Khatib-e-Lajawab
نظامت کے لیے مرشد نے خد سید کو بلوایا
وہ لہجہ تھا کے سب دانتوں تلے انگلی دبا بیٹھے
SAEED AHMAD SIDDIQUI SHAHEED (R.A)
Farman-e-Murshid "Saeed Siddiqui Jesa koi
Sadion me Peda Hota hy"
اہل کائنات کو امام حسین علیہ السّلام کی ولادت مبارک ہو دوعا ہے اللّٰہ سے کے مولا کے مشن اور ان کی تعلیمات کو عام کرنے کی اور ان پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے #ProphetMuhammad#3shaban#ImamHussain@Asi786Islam @AzadariTV72
امام جعفر صادق علیہ السّلام کی ولادت اہل ایمان کو مبارک ہو اؤر امام جعفر الصادق علیہ السّلام نے فرمایا کہ امام مہدی علیہ السّلام کا چہرہ چاند 🌙 میں دیکھایا جاے گا
@Asi786Islam#امام_جعفر#امام_مہدی#نیاز_امام_جعفر_صادق
#ذکر ہی سے #دنیا کی ابتدا ہوئی اور ذکر ہی پہ انتہا ہو گی۔
ذرہ ذرہ، پتہ پتہ ہر آن ذکر میں مصروف ہے۔
نہیں تو #آدم زاد نہیں..
( ابو انیس محمد برکت علی لودھیانوی رحمتہ اللہ علیہ )
https://t.co/syy4mdOkkV
https://t.co/1I3l7WMDv6
#Islam#SarkarGoharShahi#GoharShahi
#باطن میں #دیدارِ الٰہی اور حضوریٔ مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم دو ایسے انتہائی مقام ہیں کہ ان سے بلند مقام باطن میں اور کوئی نہیں ہے اور مجلسِ محمدی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آج بھی اسی طرح موجود ہے جس طرح #صحابہ کرامؓ کے دور میں تھی.(حضرت سلطان باھو رح)
#SarkarGoharShahi