"ماں کی فریاد"
گزر ہو اگر اس گلی سے
جگر کو مرے دیکھنا تم
بتانا اسے حالتِ غم
سنانا اسے جو کہا ہے
اگر ہو فراغت بلالے
کہا ہے کسی نے بلالے
#شہباز_گل_کو_رہا_کرو
خان صاحب سے جلنے والے ان کے دشمنوں کو قدرت کا مار پڑ رہی ہے۔ جتنی زیادہ سازشیں ہوں گی، جتنے بھی جھوٹے الزامات لگائے جائیں گے، عمران خان کی مقبولیت مزید بڑھے گی۔
انشاء اللہ ۔۔۔
#حقیقی_آزادی_جلسہ