افغانستان کے ہمسائیوں میں سے اگر کسی کا شوق ہے تو وہ 3 دن کے اندر کابل قبضہ کرسکتا ہے لیکن اس کا رکھنا مشکل ہوگا۔
افغانستان برٹش انڈیا کا قبرستان بنا، سویت یونین اور امریکہ کو وہاں اذیتیں اٹھانی پڑی۔
یہ بڑا خطرناک شوق ہے، ایسا نا ہو کہ افغانستان ہمارا بھی قبرستان بن جائیں
پاکستان تحریک انصاف کے ممبران اسمبلی نے مشترکہ طور پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کر دیا ۔ مریم نواز 11 ارب کا جہاز لیتی ہے قومی خزانے سے ایک ایک پائلٹ کو کروڑ کروڑ روپے تنخواہ دے رہی ہے ہمیں بتایا جائے کس فارمولہ کے تحت قیمتوں میں 200 روپے تک اضافہ کیا گیا ہے ۔ صوبائی صدر جنید اکبر
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!
علی بھائی ہم سب کو پاکستان سے پیار ہے تو بار بار یقین کیوں دلانا پڑتا ہے۔ دنیا میں کہیں لوگ اتنے مجبور نہیں ہوتے۔ اول و آخر اللہ رب العزت ہے۔ پاکستان ہمارا وطن ہے۔
افغان مہاجرین کیساتھ ہونیوالی ناانصافی پر آواز اٹھانے کا شکریہ
عرفان سلیم بات کرسکتے ہیں تو کئی منتخب نمائندے بھی بات کرسکتے تھے
لیکن
بولنا کا جگرا یا عرفان سلیم میں ہے یا پھر شیر علی ارباب میں ہے
جو رمضان میں مُسلمانوں کو باگرام بیس کے حُصول کے لیۓ بے گُناہوں کے ساتھ ایسا کر رہے ہیں ، آگے آپکے جو بچے بیرُونِ مُلک بیٹھے ہیں، اُن کے ساتھ بھی یہی ہوگا - یہ اللہ پاک کا قانُون ہے
Shabash IG KP & others involved in this embarrassing stunt
Mohsin Naqvi and Khwaja have really outdone themselves on Israeli style instructions on dignity of mankind to immigrants, suspects, not criminals !!! @saarbab
پشاور میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جیلیں اور تھانے بھر چکے ہیں، تورخم بارڈر بھی بند ہے، اور پولیس پر زیادتی اور سخت رویے کے الزامات لگ رہے ہیں۔ یہ صورتحال انسانی حقوق کے حوالے سے سنگین سوالات اٹھا رہی ہے
افغانستان میں جاری بمباری، جارحیت اور دراندازی کے درمیان، رمضان کے مہینے میں پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کے ساتھ روا رکھا جانے والا غیر انسانی سلوک ناقابلِ برداشت ہے۔ ریاستی اداروں کی جانب سے انہیں ہراساں کرنا، تذلیل کا نشانہ بنانا اور لوٹ مار جیسے اقدامات انسانیت کی تذلیل ہیں
افغان مہاجرین کو گھروں میں تنگ کرنا بازاروں میں چوروں کی طرح بھگانا ان کی عزت نفس کو روندنا یہ سکھایا ہے عمران خان نے @SohailAfridiISF؟ شوکت خانم کینسر ہسپتال بنانے والے کی اخلاقی تربیت یہ ہے؟ یہ مہاجرین بوجھ ہیں جن نے اپنے آپ کو رجسٹر کرایا اکانومی میں حصہ ڈالا بزنس شروع کرکے روزگار پیدا کیا؟ اپنے بچوں کو اسکولوں میں پڑھایا ہمارے معاشرے کے اقدار سکھانے کی کوشش کی تاکہ ان کے بچے ہمارے طور طریقے سیکھ سکیں تاکہ معاشرے میں قبول ہوسکیں تاکہ معاشرے پے بوجھ نہ ہوں؟ اوراگر آپ سمجھتے ہیں بوجھ ہی ہیں تو بھی بغیر بے عزت کیے انخلاء ہوسکتا ہے کہ نہیں؟ کم از کم عمران خان کے صوبے میں؟ عمران خان کا دل ٹوٹا تھا جب انھیں ٹرکوں میں لاد کر اسکولوں سے نکال کر افغانستان بھیجا تھانے ان نے۔ اب ہمارے صوبے میں ہماری پولیس وہی کام کررہی ہے اور ہم اف تک نہیں کررہے؟
یا تو مانو کہ تمہاری پالیسی ہے اور لوگ تمہیں عمران خان سمجھنا بند کریں یا کہو کہ ہاتھ بندھے ہیں اور لوگ تمہاری کمزوری دیکھ سکیں کہ اپنی پولیس کنٹرول میں نہیں یا بغیرتی بزدلی چھوڑو اور کرو ہمت کھڑے ہو ظالم کے سامنے ظالم کا نام لے کے دھرنا دو اسلام آباد میں کرو راستے بند۔ یہ کیا بات ہوئی زبان اور ہاتھ دونوں چپ ہیں؟
🚨🚨 پشاور اور پورے خیبر پختونخواہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے پولیس افغان مہاجرین کو گرفتار کر رہی ہے، ان کے گھروں پر چھاپے مار کر بے رحمی سے عورتوں اور بچوں تک کو گرفتار کیا جا رہا ہے۔ یہ @SohailAfridiISF کی فوج کے ساتھ ملی بھگت سے ہو رہا ہے۔
سہیل آفریدی عمران خان کی پالیسی کے خلاف کام کر رہا ہے، اور عمران خان کے مینڈیٹ کے ساتھ سودا کر رہا ہے۔ @Aleema_KhanPK، آپ کو اس پر توجہ دینی ہوگی۔ یہ بھی ایک وجہ ہے کہ عمران خان کی ملاقاتیں بند کی گئی ہیں۔ فوج اور پی ٹی آئی لیڈرز بشمول سہیل آفریدی نہیں چاہتے کہ عمران خان ان کے لیے کوئی رکاوٹ کھڑی کرے۔