Deeply saddened by the passing of His Highness Sheikh Ahmed bin Rashid Al Maktoum.
My heartfelt condolences to His Highness Sheikh Mohammed bin Rashid Al Maktoum, @HHShkMohd, His Highness Sheikh Hamdan bin Mohammed bin Rashid Al Maktoum, @HamdanMohammed, the Al Maktoum family, and the people of Dubai and the UAE.
Sheikh Ahmed’s distinguished service and contributions to Dubai and the UAE will be remembered with great respect.
May Allah Almighty grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous and grant the bereaved family strength and patience.
إنا للہ وإنا إليه راجعون
The heinous attempt by Houthis to attack the sacred city of Makkah Al-Mukarramah is intolerable and deeply condemnable. The sanctity of the Holy Kaaba and the Two Holy Mosques must be respected and protected at all times.
History reminds us of the fate of Abraha and his army. Those who seek to target the House of Allah should remember that Allah’s protection is supreme.
Muslims across the world stand united in their unwavering commitment to safeguard the sanctity, security, and honour of the Haramain Al-Sharifain.
May Allah Almighty safeguard Makkah Al-Mukarramah, Madinah Al-Munawwarah, the Haramain Al-Sharifain, and the entire Muslim Ummah. Ameen @KingSalman@KSAembassyPK@KSAMOFA@Saudi_Gazette@SaudiNews50@Spa_Eng@spagov@AlArabiya_Eng@AlArabiya@geonews_urdu@DunyaNews@GTVNewsPk
I am deeply saddened by the passing of H.R.H. Prince Abdulaziz bin Saud bin Nasser bin Abdulaziz Al Saud.
I extend my heartfelt condolences to the H.R.H. King Salman bin Abdulaziz Al Saud, Custodian of the Two Holy Mosques, H.R.H. Prince Mohammed bin Salman bin Abdulaziz, the Crown Prince, the Royal Family, and the people of the Kingdom of Saudi Arabia. May Allah Almighty grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous and give the bereaved family patience and strength. @KingSalman@Saudi_Gazette@KSAMOFA@KSAembassyPK@SaudiNews50
إنا لله وإنا إليه راجعون
#PrinceAbdulaziz #SaudiArabia #AlSaud #Condolences #Pakistan #SaudiPakistan #Crown_Prince
سپیکر بلوچستان اسمبلی، جناب عبدالخالق اچکزئی کے جواں سالہ صاحبزادے کے انتقال کی خبر سن کر دلی افسوس ہوا۔ اس غم کی گھڑی میں عبدالخالق اچکزئی اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین @PaBalochistan
وطن کی مٹی سے لازوال محبت کی ایک مثال!
بلوچ فنکاروں اور گلو کاروں نے وطن عزیز کی محبت میں شاندار محنت کر کے یہ یہ نغمہ تخلیق کیا ہے۔جو یوم آزادی کے موقع پر قوم کیلئے ایک عظیم تحفہ ہے۔
میں ان تمام لوگوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں, جنہوں نے اس نغمہ کیلئے محنت کی۔ پاکستان زندہ باد
We strongly condemned threats and hostile statements by Naftali Bennett directed at the State of Qatar.
The threats, intimidation and aggressive rhetoric against State of Qatar would never succeed.
The State of Qatar is a sovereign and respected nation, led by visionary leadership. No one dare to threaten State of Qatar or underestimate its strength, dignity and international standing.
State of Qatar had consistently played an important role in promoting peace, dialogue, mediation and regional stability.
The threats and aggression by Israeli leadership would only further damage peace and stability in the region.
We reaffirm complete solidarity with the State of Qatar, its visionary leadership and its people. @AmiriDiwan@MofaQatar_AR@qataremb_isb@GulfTimes_Qatar@dohanews
We express our deepest condolences to His Highness Sheikh @TamimBinHamad, the Al Thani family, the Government, and the people of the State of Qatar @AmiriDiwan on the passing of His Highness Sheikh Hamad bin Khalifa Al Thani, the Father Amir of Qatar.
A visionary leader, his remarkable legacy transformed Qatar into a nation of global prominence and prosperity. His wisdom and statesmanship will be remembered for generations.
May Almighty Allah (SWT) grant him the highest place in Jannat-ul-Firdous and bless the people of Qatar with patience, strength, and peace during this time of grief. @MofaQatar_AR@MofaQatar_EN@qataremb_isb
بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ دہشت گرد حملوں میں پاک فوج، پولیس، عوام اور دیگر شہدا کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں اور ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
بلوچستان عوامی پارٹی اس المناک سانحے پر تین روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے۔ لہذا پارٹی صدر خالد مگسی اور جنرل سیکرٹری منظور کاکڑ کی مشاورت کے بعد کی تمام تقریبات مؤخر کردی گئی ہیں۔ پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے وطنِ عزیز کے امن، سلامتی اور خودمختاری کے لیے بے مثال قربانیاں دے رہے ہیں۔ ہم ان کی پیشہ ورانہ خدمات، بہادری اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ پوری قوم اپنی مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑی ہے۔
دہشت گردی انسانیت اور پاکستان کے امن و استحکام کے خلاف ایک سنگین جرم ہے۔ایسے عناصر کو قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ہم قومی اتحاد، امن اور قانون کی بالادستی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ہم بطور قوم فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں، جس میں پاکستان ترقی، استحکام اور خوشحالی کی جانب گامزن ہے۔
فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاکستان کا عالمی تشخص مضبوط اور مثبت انداز میں اجاگر ہو رہا ہے۔
آپکی جانب سےمشکل ترین علاقائی حالات میں بہترین قیادت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے اور
پاکستان نے دنیا کو ثابت کیا کہ وہ امن، استحکام اور ذمہ دارانہ پالیسی پر یقین رکھتا ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دن رات محنت کرکے خطے کو بڑے بحران سے بچانے میں اہم کردار ادا کیا اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی کوششیں کامیابی سے جاری ہیں۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایک پروفیشنل سپاہی کی حیثیت سے قومی ذمہ داریاں احسن انداز میں نبھا رہے ہیں۔
پوری قوم اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔. @HamidMirPAK@SaleemKhanSafi@OfficialDGISPR@adilabbasi23@geonews_urdu@SAMAATV
Warmest Spring Festival & Lunar New Year greetings to H.E.President Xi Jinping & the brotherly people of China @XisMoments@SpoxCHN_LinJian@zhengshanji
As an iron-clad friend, Pakistan values our enduring partnership & shared vision for peace & development. May the Year of Fire Horse bring prosperity, harmony & greater success to the Chinese nation. 🇵🇰🇨🇳🎉
کل کا واقعہ ہمارے لیے سوال ہیکہ کیا ہم بطور والدین اپنی اجتماعی ذمہ داری پوری کر رہے ہیں؟ ریاست اپنی جگہ، لیکن یہ ہم والدین کی بھی ذمہ داری ہیکہ اپنے بچوں کی صحبت و سرگرمیوں پر نظر رکھیں۔ کیونکہ ہماری آج کی غفلت پورے خاندان کے لیے پچھتاوہ بن سکتی ہے۔ ہمارےبچوں کو تشدد و منفی کاموں کیلیے استعمال کرنا دہشت گردی کی بدترین شکل ہے جو ہمارے بچوں کا مستقبل تباہ کرتا ہے اور ساتھ ہی خاندانی و معاشرتی بنیادیں بھی تباہ کر دیتا ہے۔ آئیں ہم عہد کریں کہ کبھی بھی اپنے معصوم بچوں کوایسے لوگوں کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ اور ہر طرح سے اپنے بچوں کو دہشت گرد عناصر سے بچائیں گے اور انکے اچھے مستقبل کی کوشش کریں گے۔ کیونکہ یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ بطور بلوچ نمائندہ ہم کسی بھی نظریے کے نام پر بلوچ لڑکیوں کے استحصال کو سختی سے رد کرتے ہیں۔ یہ نہ صرف انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے بلکہ ہمارے معاشرتی اقدار اور روایات کے بھی خلاف ہے۔ بلوچ ثقافت میں لڑکیوں کا تحفظ، تعلیم اور عزت سکھائی جاتی ہے، نہ کہ ایسی منفی سرگرمیاں جو اخلاقی و قانونی طور پر جرم ہے اور قابل سزا ہے۔ ہم سب کو اپنے بچوں اور بچیوں کی حفاظت کرنا ہو گی اور ایسے عناصر سے بچانا ہو گاجو بچوں کو استحصال یا تشدد کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کریں۔ بلوچ معاشرہ عزت، وقار اور تحفظ کی بنیاد پر قائم ہے، اور اس کو تباہ کرنے والے ہر عمل کے خلاف کھڑا ہونا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
ہماری بلوچ بیٹی کو جس طرح ورغلایا گیا، اس کا انکشاف ہوش اڑانے والا ہے۔اور اس بچی کے باپ کے انتقال پر جس طرح جذباتی دباؤ ڈالا گیا وہ بہت باعث تکلیف اور ذہنی استحصال ہے۔ ایسے عناصر ہمارے بچوں کے احساسات، خوف اور کمزوریوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں تاکہ انہیں اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر سکیں۔
میری تمام والدین و اساتذہ سے اپیل ہیکہ وہ بچوں پر ایسے نفسیاتی دباؤ کے اثرات کو پہچانیں اور بچوں کی حفاظت کریں۔ اور ساتھ ہی ریاست کی مدد سے یقینی بنائیں کہ آیندہ کوئی بچہ کسی دہشت گرد یا انتہا پسند کے نفسیاتی اور جذباتی استحصال کا شکار نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ ہمارا حامی و ناصر ہو، آمین۔
Asia cannot afford further tension; our region deserves peace, stability, and development. I respectfully encourage all regional leaders @MFA_China, @JapaninPak@CathayPak@ForeignOfficePk including the Prime Minister of Japan, to exercise restraint and prioritize harmony in Asia, especially with regard to relations with China.
As China continues to rise as the world’s second-largest economy, it is important for Asian nations to find constructive ways to cooperate and sustain a balanced and stable global order. We must think as Asians first and work together for our shared future.
Pakistan has consistently supported the One-China policy and values its long-standing friendship with China.
پاک چین دوستی زندہ باد
Muhammad Sadiq Sanjrani
Former Chairman Senate of Pakistan @zlj517@Eng_china5@geonews_urdu@Dawn_News@SpoxCHN_LinJian@CGTNOfficial@MofaJapan_en
On 95th National Day of Kingdom of Saudi Arabia, I extend heartfelt congratulations to Saudi leadership @MbSofKSA@KingSalman@KSAembassyPK & people.
May your nation continue to prosper under visionary leadership.
Pak stands with its brotherly nation in solidarity & friendship
مرحوم سینیٹر عباس آفریدی کے گھر جا کر انکے والد سینیٹر شمیم آفریدی سے تعزیت کا اظہار کیا۔
وفاقی وزیر خالد مگسی، سینیٹر عبدالقادر، سید عابد حسن، سینیٹر منظور کاکڑ اور سینیٹرپرنس آغا عمر نے بھی تعزیت کی۔ سینیٹر عباس آفریدی مرحوم کی سیاسی،سماجی اور اقتصادی خدمات کو سراہا۔
جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بننے پر دلی مبارکباد۔انکا فیلڈ مارشل بننا مسلح افواج کا اعزاز ہے۔بھارت کو تاریخی منہ توڑ جواب دینا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتیوں کا محور ہے۔سید عاصم منیر نے بھارتی غرور خاک میں ملایا اور وہ مسلح افواج،قیادت و قوم کا فخر ہیں@OfficialDGISPR
پاک ـ بھارت سیز فائر کا خیر مقدم اور مسلح افواج کا بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خراج تحسین کرتا ہوں
پاکستان نے ثابت کیا کہ وہ کسی بھی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے کی بھرپور قوت رکھتا ہے
ہمارے@DGPR_PAF کے شاہینوں نے نہ صرف دشمن پر بلکے پوری دنیا پر اپنی دھاک بٹھادی@OfficialDGISPR
رافیل جیسے طیارہ گراکر @DGPR_PAF نے پوری دنیا کوحیران کردیا۔
اللہ کی نصرت اور قوت ایمانی مسلح افواج @OfficialDGISPR کی میراث ہے۔
مسلح افواج اور ہر مومن شہادت کو اللہ کا عطاء کردہ افضل ترین ایوارڈ سمجھتا ہے۔
امید ہے مودی اب دوبارہ پاکستان کیخلاف کسی مہم جوئی کی کوشش نہیں کرےگا۔