ورلڈکپ جتوانےوالاکپتان،شوکت خانم ہسپتال،نمل یونیورسٹی بنانےوالا،8سال بریڈفورڈ یونیورسٹی کاچا��سلر رہنےوالا،ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا سربراہ،سابق وزیراعظم اور دنیا کےہر فورم پر “مسلمان دہشت گرد نہیں”کامقدمہ لڑنےوالاعمران خان آج بحثیت دہشت گرد دہشت گردی عدالت میں ضمانت کروانےآئےگا۔۔
جن لوگوں کی انفارمیشن آپریشن پر ڈیوٹی لگی ہوئ ہے انکا کام ہے کے اگر لوگوں کو منا نہیں سکتے تو ان کے ذہن میں شک ڈال دیں کیونکہ شک کا علاج نہیں ہے۔
#آپریشن_سائیکلون
مجھے پچھلے 24 گھنٹوں میں 3 سورسز نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس کو اہم حکومتی شخصیت نے مجھ پر ایف آئی آر دینے کا ٹاسک دیا ہے،
مجھے لاہور یا پشاور شفٹ ہونے کا مشورہ دیا گیا،
لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہاں سے کہیں جانے کی بجائے یہاں رہ کر اس امپورٹڈ سرکار کا سامنا کرنا چاہیے.
عمران خان کے خلاف لوگوں کے مذہبی جزبات بھڑکانے والے صحافیوں اور دین کے ٹھیکیداروں کے خلاف مقدمات درج کیے جائیں۔ سیاسی فائدے کے لیے نفرت کی آگ بھڑکانے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔
بغیر جرم کیے عمران خان سمیت تحریک انصاف کی تمام مرکزی قیادت عدالتوں کےدھکتےکھاتی پھرتی ہے،
پنجاب اور کے پی کے کی حکومتیں دہشتگردی، چوری، ڈکیتی، قبضوں اور فراڈ کے درجنوں ن لیگی ملزمان میں سے کسی ایک کو گرفتار نہیں کر سکی،
ایسی بے بس حکومت پر لعنت بھیج کر سڑکوں پر کیوں نہیں آجاتے؟
بے حس حکمران اپنی سیاست میں مصروف ہیں اور جو غریب عوام انہیں ووٹ دے کر حکمران بناتی ہے وہ ڈوب رہی ہے۔
متفق لوگ ری ٹویٹ کریں اور ٹرینڈ میں شامل ہوں۔
#بےحس_حکمران_ڈوبتی_عوام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چل میرے خامہ ، بسم اللہ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کسی غیر قوم کو غلام بنانے یا اپنی آزادانہ حیثیت کے خاتمہ کیلے ، امریکی سی آئی اے جار بڑے ہتھیار استعمال کرتی ہے۔
1-:اپوزیشن کو خرید کر حکومت گرانا
2- قوم پرست حکمران کا قتل کر کے
3- معشیت کی تباہی سے ملک میں افراتفری
الیکشن ٹربیونل نے فیصل آباد سے عمران خان کو الیکشن لڑانے کی اجازت دے دی
الیکشن ٹربیونل نے عمران خان کی اپیل منظور کرلی
جسٹس شاہد وحید نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
روزانہ مجسٹریٹ اور جج ، پولیس تشدد کی دہائی دیتے ملزموں کو ریمانڈ دیتے ہیں ، مونچھوں پر تاؤ دیتے پولیس والے انہیں عدالتوں سے گھسیٹت�� لے جاتے ہیں ,پولیس والے ایسے ججوں کو cooperative جج کہتے ہیں، اور بیگناہ انہیں ملا ہواکہتے ہیں ۔ہمت کرو ! پوری قوم کو توہین عدالت کا نوٹس دو
جیو کے صحافی وقار ستی نے جو عمران خان کے خلاف مزہبی کارڈ استعمال کرتے ہوئے ویڈیو پوسٹ کی ہے یہ اتنی خطرناک ہے کہ آج کے بعد عمران خان کی جان کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے
پنجاب حکومت سوئی پڑی ہے کب ایکشن لے گی۔ جمیل فاروقی کو ننگا کر کے چھترول کی جاتی ہے مگر ان صحافیوں پر کوئی ایکشن نہیں