ڈھائی سال سے عمران خان کا نام لیتے ہیں نہ تصویر دکھاتے ہیں کہ خان کو لوگ بھول جائیں گے، جب تابش ہاشمی کے پروگرام میں تصویر دکھائی تو عوامی ردعمل دیکھیں
اس انڈین جرنلسٹ نے دل جیت لیا جب دنیا کا ضمیر خاموش ہے اور ہمارے میڈیا کی خاموشی سوال بن گئی ہے، تب کچھ لوگ مذہب نہیں بلکہ انسانیت کی آواز بن رہے ہیں ایران کے اسکول میں معصوم بچوں پر اسرائیلی بمباری کو دنیا تک پہنچانا ہی اصل صحافت ہے انسانیت سب سے بڑا مذہب ہے
انجنیئر مرزا کبھی بسنت کے سخت خلاف تھے۔ اور آج چونکہ ن لیگ حکومت بسنت کی اجازت دے رہی ہے، لہٰذا اب بسنت انجنیئر صاحب کا پسندیدہ مشغلہ بن گیا ہے۔ 😂😂
حکومت کسی کی بھی ہو، اصولی مؤقف تو بندے کو ایک رکھنا چاہئے۔ چاہے آپ کسی چیز کے حق میں ہوں یا اس کے خلاف۔
ایتھے رکھ۔ انجنیئر صاحب اب رانا ثناء اللّه کی عظمت بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ
"رانا ثناءاللہ نے اتنی دلیری سےجیل کاٹی کہ وہ بنیان پہن کر زمین پر لیٹ جاتےاور گرمی سے ان کا پسینہ بہہ بہہ کر چکی سے باہر آ جاتا تھا"
This could be news to Rana sb too
😂🤣🤣
ابو عبیدہ ہمیشہ میدان میں موجود رہا،
جمعہ کے خطبات بھی دیے، لوگوں کے ساتھ مجالس میں بھی وقت گزارا
عمرہ شریف کے لیے سعودی بھی گیا،
لیکن ہرکوئی پہچان سے قاصر رہا کہ ی�� نقاب پوش جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہ ہی کفر کے ایوانوں کو ہلانے والا ابو عبیدہ ہے۔
#نوائےسحر
کچھ متعصب پنجابی صحافیوں کو لگتا ہے کہ شاید پشاور لاہور سے صدیاں پیچھے ہے۔
باوجود اس کے کہ، پشاور گزشتہ 25 سال سے براہ راست دہشتگردی کا شکار ہے، یہاں قدم قدم پر خودکش دھماکے ہوئے ہیں۔
پشاور اپنی پوری آب و تاب سے آگے بڑھ رہا ہے۔
پچھلے 12 سال میں تاریخی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے، ابھی بھی رنگ روڈ مسنگ لنک پر کام جاری ہے۔
پشاور قدیمی شہر ہے، قدیمی بازار ہیں، تنگ سڑکیں اور بازار کی وجہ سے ٹریفک کے معاملات ہیں لیکن یہی حال اندرون لاہور کا بھی ہے۔
پشاور علم و تہذیب، پختون اور ہندکو ثقافت، مسلم و غیر مسلم رواداری کا مرکز ہے۔
پشاور پھولوں کا شہر ہے۔
پشاور میں آپ کو "منی امرتسر" ملے گا۔
پشاور میں آپ کو لذیذ نمکین کھانے ملیں گے۔
پشاور میں آپ کو پختون مہمان نوازی کی جھلک ملے گی۔
قلعہ بالا حصار کا دبدبہ اور رعب ملے گا۔
اسلامیہ کالج یونیورسٹی جیسی مادر علمی ملے گی۔
مغل بادشاہ شاہجہان کی بنائی مسجد مہابت خان ملے گی۔
گردوارہ بھائی جوگا سنگھ ملے گا اور آل سینٹس چرچ کی رونقیں بحال ملیں گی۔
کبھی آؤ پشاور خوشبو لگا کر!!
#Peshawar
یہ اندرون شہر پشاور نہیں بلکہ پشاور صدر کینٹ کا علاقہ ہے جس کو کنٹونمنٹ بورڈ نے بنایا ہے خیبرپختونخوا حکومت نے نہیں
زیر نظر عمارت اسٹیٹ بینک کی ہے اور اس کے سامنے ڈینز پلازہ ہے
��چھلے سال لائن لاسز اور بجلی چوری کا نقصان 591 ارب روپے تھا۔ اور چونکہ شہباز شریف کی حکومت ‘بہت اچھا کام’ کر رہی ہے، اس سال متوقع نقصان 637 ارب روپے ہے۔ واقعی کمال کارکردگی ہے، داد تو بنتی ہے!شہباز رانا
اسی لیے شہباز رانا پر FIR کاٹ دی ۔
جو شخص بھی ان مصنوعات کا بائیکاٹ کرے گا، وہ دائرۂ اسلام سے خارج ہوجائے گا،
کیونکہ یہ اللہ کی فوج کے اربوں کے کاروبار کی مصنوعات ہیں.
اور خبردار اگر کسی نے اس وڈیو کو کہیں شیئر کیا یا ری پوسٹ کیا, ورنہ وہ بھی دائرۂ اسلام سے خارج تصور کیا جائے گا.
#سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
پی آئی اے کی 135 ارب روپے بولی لگی ہے امریکی ڈالرز میں یہ 48 ملین ڈالر بنتے ہیں پی آئی اے کے پاس 19 جہاز ہیں جبکہ ایک بوئنگ 777 کی قیمت 400 ملین ڈالر سے زائد ہے جو بولی لگی ہے وہ پی آئی کے ایک جہاز سے بھی کم ہے ! مطیع اللہ
پی آئی اے کے 650 ارب کے قرضے بھی حکومت کے ذمے ہیں اگر ساری چیزیں پلس مائنس کریں گے تو آپ بہت زیادہ خسارے میں ہیں ! ثناءاللہ خان