شامی حکام نے عراقی سرحد کے قریب حزب اللہ کے لیے لبنان بھیجے جانے والے جدید ہتھیاروں کی بڑی کھیپ ضبط کر لی.
جس میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل اور ڈرونز شامل تھے۔
پاکستان نے 1967 کی عرب اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیلی طیارے مار گرانے کا ایک نایاب ریکارڈ اپنے نام کیا – اور یہ کارنامہ کسی بریگیڈ یا سکواڈ کی نہیں بلکہ ایک اکیلے پاکستانی پائلٹ "سیف الاعظم" کا تھا، جسے بجا طور پر "عظیم ترین تلوار" کہا جاتا ہے۔
یہ واقعہ تب پیش آیا جب پاکستان نے سیف الاعظم کو اردنی پائلٹس کی تربیت کے لیے بطور عسکری مشیر اردن بھیجا تھا۔ جون 1967 میں جب جنگ کا آغاز ہوا تو سیف الاعظم نے تربیت چھوڑ کر جنگی جوتے پہن لیے اور محاذ پر جا پہنچے۔
صرف دو دنوں میں انہوں نے اسرائیل کے چار جدید جنگی طیارے تباہ کیے: 🔸 میرج III (Mirage III)
🔸 میسٹری IV (Mystere IV)
🔸 واٹور IIA (Vautour IIA) – خیال ہے کہ انہوں نے اس طرح کے دو طیارے مار گرائے۔
دو طیارے اردن کی فضاؤں میں گرے
جبکہ دو دیگر عراق کی فضائی حدود میں ایک دفاعی مشن کے دوران تباہ کیے گئے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ دو سال قبل، یعنی 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران بھی سیف الاعظم نے بھارتی فضائیہ کا فولینڈ نیٹ (Folland Gnat) طیارہ مار گرایا تھا۔ یوں وہ دنیا کے ان چند خوش نصیب پائلٹس میں شامل ہو گئے جنہوں نے تین مختلف فضائی افواج کے طیارے حقیقی جنگوں میں مار گرائے۔
اس عظیم کارنامے پر انہیں اردن، عراق اور پاکستان کی جانب سے کئی اعلیٰ اعزازات سے نوازا گیا۔ لیکن افسوس کہ آج بھی بہت سے عرب اور مسلمان ان کے نام سے ناواقف ہیں۔
سیف الاعظم عرب نہیں تھے، لیکن انہوں نے عربوں اور مسلمانوں کے لیے لڑا، اور ان کا نام بہادری کی تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا۔
وہ تین سال قبل انتقال کر گئے۔
اللّٰہ تعالیٰ اُن پر اپنی رحمت نازل فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ ایک بھولا ہوا ہیرو ہے جس کی داستان سنائی جانی چاہیے۔
رحیم یارخان، تین سالہ بچہ محمد موسی سیوریج ہول میں گر کر جاں بحق، بچے کے والد تحسین کے مطابق مین ہول کے حوالے سے واسا حکام کو شکایت کی تھی مگر مسئلہ حل نہ ہوا
کے پی کے پولیس کانسٹیبل اصل باچا پولیس کے حقوق حاصل کرنے کے لیے یہاں تک کہ پشاور ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا بقایا جات کے لیے اب ذرا سوچیں کہ عام عوام کا کیا حال ہوگا
کے پی کے پولیس کانسٹیبل اصل باچا پولیس کے حقوق حاصل کرنے کے لیے یہاں تک کہ پشاور ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا بقایا جات کے لیے اب ذرا سوچیں کہ عام عوام کا کیا حال ہوگا
امریکہ ایران کے خلاف جنگی کاروائیوں میں ناکام ہو چکا ہے۔
دوسرے مرحلہ میں امریکہ ایران پر عرب ممالک کے ساتھ مل کر زمینی کاروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے
زمینی کاروائی میں مزید ناکامی کی صورت میں امریکہ ایران پر جوہری حملہ کرے گا
ایران میں جوہری حملہ سے یقیناً بہت بڑا نقصان ہو گا، ہزاروں لوگ مارے جائیں گے مگر ایران پھر بھی باقی رہے گا لیکن اس کے بعد ایران اگر اسرائیل پر یہی جوابی حملہ کرے گا تو یقیناً اسرائیل باقی نہیں رہ پائے گا۔
#Iran
غزہ کا یہ معصوم بچہ اکیلا زندہ بچا
جب اس کے گھر پر آج اسرائیل نے بمباری کی
تو اس کی ماں اور باپ دونوں شہید ہوگئے
یہ ہے دنیا کا نمبر 1 دہشت گرد اسرائیل
جو روزانہ غزہ کے بچوں سے ان کے ماں باپ چھین رہا ہے
خیبر پختون خواہ میں بہت سے محکموں میں مرات میں اضافہ کیا گیا لیکن سب سے زیادہ قربانی دینے والے خیبر پختون خوا کے لاوارث پولیس کے لیے کچھ نہیں جو تحریک انصاف کی حکومت کی کارکردگی اور انصاف کا یہ پیمانہ ہے
نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں دو تین مہینے پہلے لاکھوں کی تعداد میں خواتین کو ہل کرایا ان سے سیم نکلوائی اور بعد میں ناہل کر کے اس کی جگہ اور نئے خواتین کو شامل کر کےاب ان سے سیم نکالنےکی ڈیمانڈ کی جا رہی ہے یعنی موبائل کمپنیوں کوفائدہ پہنچانا اوراس کےپیچھے ضرور کوئی بڑی کمیشن ہے
ایک دفعہ ماضی میں مسلم لیگ نون کے دور حکومت میں اٹے کی بحران پیدا ہوئی شاید دوبارہ اس کو ری پلے کرنا چاہتے ہیں یہ چند مہینوں میں انتہائی ناقص کارکردگی دکھا رہے ہیں
اسلام آباد، وفاقی دارالحکومت میں آٹے کا شدید بحران پیدا ہونے کا خدشہ
اسلام آباد، محکمہ خوراک پنجاب نے اسلام آباد کی فلور ملز کے لیے گندم کی سپلائی کے اجازت نامے معطل کر دیے
اسلام آباد، پنجاب کی جانب سے سپلائی پرمٹ معطلی کے بعد وفاقی دارالحکومت کی 45 فلور ملز بند ہونے کا خطرہ
اسلام آباد، گندم کی سپلائی معطل ہونے سے جڑواں شہروں میں آٹے کی قیمتیں مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، مالکان فلور ملز
اسلام آباد، پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پی ایف ایم اے) راولپنڈی چیپٹر نے سپلائی معطلی پر گہری تشویش کا اظہار کر دیا
اسلام آباد، گندم کے پرمٹس کی اچانک معطلی سے آٹے کا مصنوعی بحران اور بلیک مارکیٹنگ جنم لے سکتی ہے، پی ایف ایم اے
اسلام آباد، محکمہ خوراک پنجاب نے اجازت نامے معطل کرنے کا کوئی تحریری حکم نامہ یا نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا، ایسوسی ایشن کا دعویٰ
اسلام آباد، گندم کی سپلائی روکنے کا فیصلہ زبانی احکامات کے تحت سنایا گیا، پی ایف ایم اے
اسلام آباد، اسلام آباد کی فلور ملز کو گندم کی سپلائی بحال نہ ہوئی تو راولپنڈی کی ملز بھی کام بند کر دیں گی، ایسوسی ایشن کا انتباہ
اسلام آباد، گندم کی سپلائی اور آٹے کی فراہمی میں کسی بھی تعطل کی تمام تر ذمہ داری محکمہ خوراک پنجاب پر ہوگی، پی ایف ایم اے
اسلام آباد، اسلام آباد کی فلور ملز کے لیے گندم کے پرمٹس فوری طور پر بحال کیے جائیں، پی ایف ایم اے کا مطالبہ
اسلام آباد، فلور ملز ایسوسی ایشن کا وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے وفاقی دارالحکومت میں آٹے کے بحران کو ٹالنے کے لیے فوری مداخلت کا مطالبہ
عوام بجلی بلوں کی آڑ میں بھتہ خوری اور ڈکیتیوں پر اسطرح خودکشیاں کر رہی ہے لیکن حکمران حالت نشہ میں ہیں۔ اگر پاکستان جنگل نہ ہوتا اور ایک مہذب ملک ہوتا تو اس خودکشی کا قتل کا مقدمہ وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر توانائی اویس لغاری اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب پر درج ہوتا۔
بریکنگ نیوز: جس قبرستان میں امریکہ کی قبر کھودی گئی ہے، اُسکا گورکن چین ہے۔
امریکی بمباری میں تباہ ہونے والا پل 24 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں دوبارہ تعمیر کیے جانے کے بعد چینی مال بردار ٹرینیں دوبارہ تہران پہنچنا شروع ہو گئی ہیں۔
امریکیوں, تم چین، ایران اور روس کے سامنے کھڑے نہیں ہو سکتے، جتنا جنگ کو طویل کرو گے، اُتنا ہی نقصان اُٹھاؤ گے۔ تمہاری قبریں ایران اور روس نے کھود دی ہیں، اور ان دو قبرستانوں کا گورکن چین ہے۔
یورپی یونین کیلئے مفت مشورہ، اس قبرستان سے دور رہو، ورنہ تمہاری قبریں بھی تیار ہو سکتی ہیں، امریکہ اور اسرائیل کے تمام یاروں کی قبریں بھی اسی قبرستان میں کھودی جا رہی ہیں۔ ظالموں، غداروں اور ظالموں کے یاروں کا ایک بڑا قبرستان تیار ہے۔
Everyone can see horizon, few can see beyond
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
راشن تقسیم کرنے والا امدادی کارکن اس وقت آبدیدہ ہو گیا جب اس کے پاس تقسیم کرنے کے لیے کھانا ختم ہو گیا، جبکہ بھوکے بچے اور خاندان اب بھی اس کی طرف امید بھری نظروں سے دیکھ رہے تھے۔
یہ منظر صرف ایک شخص کی بے بسی نہیں، بلکہ ایک ایسے انسانی المیے کی عکاسی کرتا ہے جہاں ہزاروں خاندان
پنجاب میں آٹا غائب
20 کلو آٹے کا تھیلا ایک سال میں 1200 روپے سے زائد مہنگا ہوگیا، اسوقت قیمت 2500 سے 2600 روپے ہے۔ تحریک انصاف کے دور میں 20 کلو تھیلے کی قیمت 1200 تک تھی۔ پی ڈی ایم دور میں 3000 تک قیمت گئی۔ لاہور کی بیشتر پرچون دوکانوں سے اٹا نہیں مل رہا۔ فائن آٹے کی بوری چند دنوں میں 1500 روپے مہنگی ہوچکی ہے۔ گیس نایاب ہے اور LPG سرکاری ریٹ پر نہیں مل رہی۔نان بائی یونین نے روٹی کی قیمت 25 روپے کرنے کا عندیہ دیدیا
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی نیا سسٹم ابتدائی مرحلے میں ناکام لاکھوں خواتین اپنی قسطوں سے محروم دھکے کانے پر مجبور ہے جو خواتینوں کی تذلیل کا باعث بن رہی ہے