نوازشریف کا شکوہ ہے کہ جب انہیں نکالا گیا تو قوم باہر نہیں نکلی ! رانا عظیم ،
نوازشریف نے قوم کو نکلنے کا موقع ہی نہیں دیا اس سے پہلے کہ قوم نکلتی وہ خود ڈیل کرکے نکل گئے تھے ! سائرہ بانو
سندھ میں جگہ جگہ سندھ کی تقسیم کے خلاف مظاہرے شروع ہو گئے ہیں مٹھی میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں پیپلز پارٹی سندھ کی تقسیم کو مسترد کر چکی ہے لیکن آج ہر مظاہرے میں صدر زرداری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کے خلاف نعرے بازی ہوئی پیپلز پارٹی مشکل میں پھنس گئی ہے
محسن نقوی کو اسلیئے پارٹی نہیں بنایا گیا کیونکہ انھوں نے سپریم کورٹ فیصلہ کی توہین میں کوئی بیان نہیں دیا اور یہ PTI کا بطور سیاسی پارٹی فیصلہ نہیں تھا بلکہ یہ ڈاکٹر عظمی خان کے وکیل عزیر بھنڈاری کا پروفیشنل فیصلہ تھا۔
شہازیب خانزادہ نے رانا ثناءاللہ کی منجی ٹھوک دی
جب طاقت نہیں ہوتی اختیار نہیں ہوتے صرف عہدہ ہوتا ہے تو بندہ ایسے ہی ذليل خوار ہوتا ہے 😂
اس پروگرام سے آپ اندازہ لگا لیں ن لیگ کی حکومت جانے والی ہے 😂
وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ ، وزیر اطلاعات عطا تارڑ ، چیف کمشنر اسلام آباد ، سیکرٹری داخلہ ، آئی جی جیل خانہ جات اور سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف ڈاکٹر عظمی خان نے عمران خان کو شفا منتقل کرنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
ایوب راوی کا ARY کا سکرین شاٹ توہین عدالت کی کاروائی میں اس لئے ساتھ لگایا ہے کہ1۔ یہ ٹاؤٹ کہہ رہا تھا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود عمران خان صاحب کو الشفاء ہسپتال منتقل نہیں کیا جائےگا2۔یہ لفافہ یہ بھی کہہ رہا تھا کہ عدالت کو ایسا حکم دینا چاہیے جس پر عمل ہو سکے
اب تو زرداری صاحب کے نواسے بھی آ گئے ہیں۔ فواد چودھری
یہ نامناسب ہے، پارٹی قیادت پر بات نہ کریں۔ قمر زمان کائرہ
غلامی ہے، ریفارمز نہ ہوئے تو نواسوں کے پیچھے بھی کھڑا ہونا پڑے گا۔ فواد چودھری
ذرائع کی اطلاعات کے مطابق شفا منتقلی کیس میں رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے چیف کمشنر اسلام آباد نے سپریم کورٹ میں دوبارہ نظرثانی کی درخواست دائر کر دی