نظریات کو ظلم اور جبر سے دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے ، ان ظالمانہ کوششوں کی وجہ سے وہ طلاتم خیز طوفان اٹھے گا جو ان کے عیاشی کےمحلات کو بہا کر لے جائے گا
ظالمو مخالفت کرنی ہے تو دلیل سے کرو
بے رحمانہ طاقت کا استعمال کر کے اپنی قبر مزید گہری کھود رہے ہو
#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی