آئل ریفائنریز کے منافع میں ایک ہزار فیصد اضافہ ہوا ہے
چند مخصوص لوگوں کو فائدہ پہنچایا جا رہا ہے
پاکستان پر کارٹیل مسلط ہے
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کمی ہونی چاہیے
امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف جدوجہد، ملکی صورتحال اور دیگر اہم امور پر پریس کانفرنس سے خطاب
#لیوی_بھتہ_نامنظور
ان مظلوموں کے قاتل کون ہیں؟؟
ہمیں ان کے قاتل چاہئے۔
اس مطالبے کو آگے بڑھایئے۔
اس مطالبے کو ہر پاکستانی کا مطالبہ بنائیے۔
سوات میں 18 سیاحوں کا دریابرد ہونے کا افسوسناک واقعہ سفاکی،مجرمانہ بے حسی، شرمناک انتظامی نااہلی اور معصوم شہریوں کا قتل ہے۔
سینکڑوں،ہزاروں اربوں کے بجٹ کھانے والی انتظامیہ، حکومتیں اگر شہریوں کو تحفظ نہیں دے سکتی،اپنے ذمہ داریاں پوری نہیں کرسکتی تو اس کی کوئی ضرورت نہیں۔
اس مطالبے کو آگے بڑھائیے۔
دریا سوات میں بے بسی کی حالت میں سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی اموات دراصل صوبائی اور ضلعی حکومت کی زندہ لاش ہے جو نہ عوام کا درد سن سکتی نہ ہی دیکھ سکتی ہے
متاثرین کے اہل خاندان سے تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کرتے ہیں ۔
مخصوص نشستوں پر آئینی بینچ کا فیصلہ افسوسناک اور ہائبرڈ نظام کو مزید مضبوط کرنے والا ہے، اس فیصلے سے عدالتی نظام کی ساکھ پر بڑا سوالیہ نشان لگ گیا ہے.
@NaeemRehmanEngr
یہ ہے اصل دہشتگردی! اسرائیلی ریاست کو کسی معاہدے کا کوئی پاس نہیں۔ تازہ حملے میں جان بوجھ کر بچوں ، عورتوں اور بزرگوں کو نشانہ بنایا گیا۔ نتن یاہو نے جنگ بندی کے معاہدے کو عملاً ختم کرکے دوبارہ جنگ چھیڑ دی ہے۔ پوری دنیا کے تمام باضمیر انسان اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف آواز بلند کریں۔