جن لوگوں کیلئے ڈیجیٹل دہشت گرد اور انتشاری ٹولہ کے الفاظ استعمال کیے گئے تھے آج انہوں نے انڈیا کو الٹ کر نہیں رکھ دیا،حبیب اکرم
https://t.co/YmkMSrGSqr
@HabibAkram
اگرچہ عمران خان کے دور میں تین گنا سڑکیں بھی بنائی گئی تھیں، لیکن عمران خان کو افتتاحی تختیاں لگانے کا کبھی شوق نہیں رہا-
یہ بھی صرف ایک تصویر ہے کیونکہ ان JC10 طیاروں کی بروقت خرید کے ذریعے رافیل طیاروں کا جواب ضروری تھا-
لیڈر بروقت فیصلے کیا کرتے ہیں!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
آگر اشتہارات کی تشہیر سے فرصت ملی ہو تو ایک نظر ادھر بھی۔۔۔
پنجاب کوٹ ادو میں ان غریب نوجوان لڑکیوں کو اور ان کی والدہ کو پولیس مسلسل تنگ کر رہی ہے، دیواریں پھیلانگ کر لڑکیوں کو ہراساں کرتے ہیں انکو گھسیٹتے ہیں 💔
روٹ لگا ہے تو ایک غریب اور لاچار رکشے والے کو ٹھڈے مارو؟ اور وہ بھی جب خواتین سواریاں رکشے میں بیٹھی ہیں، آپ رکشہ ڈرائیور کا چالان کر دو لیکن یہ حیوانیت؟ شریفوں نے پنجاب پولیس کو پورا آمر اور مافیا بنا دیا ہے کوئی تربیت، شرم اور انسانیت باقی نہیں رہی ہے!
شایان علی اور ارم زہرہ کو ابھی دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
دونوں کو گرفتاری کے بعد تھانہ وفاقی کالونی منتقل کیا گیا ہے۔
ایک بچے کا اتنا خوف!
#PakistanUnderFascism
إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون
نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔
#PAKWatch🇵🇰:
According to Gallup Pakistan, 82% of Pakistan's internet users faced service slowdowns in 2024.
PM Shehbaz Sharif’s regime = NO RULE OF LAW = NO FREEDOM
It's time to free CAPTAIN PAKISTAN.
سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات:
"ہمارا احتجاج بالکل مؤخر یا معطل نہیں ہو گا۔
اگر مذاکرات میں ہمارے تین مطالبات کے حوالے سے بات ٹھوس انداز میں آگے بڑھتی ہے تو اسلام آباد میں ہمارا احتجاج celebrations میں بدل جائے گا۔ جمعے سے ہمارے قافلے 24 نومبر کے احتجاج کے لیے نکلنا شروع ہو جائیں گے!
تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ہم نے احتجاج اور مذاکرات کے لیے اپنا تین نکاتی ایجنڈا دیا ہوا ہے۔ جب دوسری پارٹی اپنے نکات سامنے رکھے گی تو بات کریں گے۔ مذاکرات ان کے ساتھ ہوں گے جن کے پاس طاقت ہے۔ اب آپ خود سوچ لیں کہ طاقت کس کے پاس ہے؟
فروری کے بعد میں نے دو کالز دی ہیں۔ چار اکتوبر کو صرف اپنی پارٹی کو نکلنے کی کال دی اور چوبیس نومبر کو پوری قوم کو نکلنے کی کال دی ہے۔ کیونکہ یہ پاکستان کی بقا اور حقیقی آزادی کی تحریک ہے-
ملک آئین کے تحت نہیں چلایا جا رہا۔ اگر ملک آئین کے مطابق چلتا تو ملک کی سب سے بڑی جماعت کو نشانہ نہ بنایا جاتا۔
تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش کی گئی۔ ہمارا نشان تک چھین لیا گیا اس کے باوجود ہم 8 فروری کو ہونے والا الیکشن دو تہائی اکثریت سے جیتے۔ الیکشن فراڈ کو ہوئے ہوئے دس مہینے گزر گئے ہیں اتنا عرصہ گرنے کے باوجود الیکشن ٹربیونلز نے اور خصوصاً پنجاب میں کتنے کیسیز کا فیصلہ کیا ہے؟
ہمارے ورکرز اور رہنماء ڈیڑھ سال سے جھوٹے مقدمات میں بغیر کسی ثبوت کے جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ انکی ضمانتیں کیوں نہیں لی جاتیں؟
کہا جاتا ہے کہ میں نے فوج پہ حملہ کرنے کی بات کی۔ میری ویڈیوز موجود ہیں میں نے کبھی کسی پہ حملہ کی ترغیب نہیں دی۔ جب نو مئی کو رینجرز کی طرف سے مجھے غیر قانونی طور پہ اغوا کیا گیا تو اس کے مناظر عوام کے سامنے آئے جس پہ ردعمل آیا۔ میں تو ان کی تحویل میں تھا، مجھے کیسے علم ہوتا کہ باہر کیا کیا ہوا؟
نہتی عورتیں، بچے فوج پہ کیسے حملہ آور ہو سکتے ہیں؟ کیا یاسمین راشد ٹینک پہ سوار تھیں جو انہوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کر دیا؟ ان کی ویڈیوز بھی موجود ہیں جن میں مسلسل پرامن رہنے کی تلقین کر رہی ہیں-
صرف ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ اس کے ساتھ ساتھ Political Engagement ہونا لازم ہوتا ہے- ملک میں صرف تحریک انصاف ہی واحد وفاقی پارٹی ہے جو کہ دہشت گردی کے مسئلے سے سیاسی طور پہ نبرد آزما ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
ملک کو صرف عوامی مینڈیٹ رکھنے والی سیاسی قوتیں ہی اکٹھا رکھ سکتی ہیں۔"
برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈ لیمی نے خط کا جواب دیتے ہوئے لکھا کہ پاکستان میں آزادی اظہار اور سیاسی مخالفین پر پابندیوں سے متعلق تشویش ہے، بانی پی ٹی آئی سمیت پاکستانیوں کیلئے شفاف عدالتی عمل ضروری ہے
نو مئی کا بیانیہ اتنا کمزور تھا کہ کورکمانڈر ہاؤس کو جناح ہاؤس کا نام دینا پڑا، کیونکہ یہ جانتے تھے کہ کورکمانڈر ہاؤس سے لوگوں کو کوئی فرق نہیں پڑنے والا
لیکن نو مئی کے بعد ایک اور چیز سامنے آئی کہ جناح ہاؤس پر بھی ان کا ہی قبضہ تھا