"The plot to usurp power has triggered a cruel crisis of usurpation, making the father's position of authority in the family a target of the unlawful conspiracy."
قابل اعتماد زرائع کا کہنا ہے PMLN قائد میاں محمد نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ارادہ ہے میاں صاحب واپسی اسی ماہ ہو اس سے قبل انکی حفاظتی ضمانت ممکن بنائی جائیگی ن لیگ نواز شریف صاحب کی واپسی کو تاریخی سیاسی پاور شو بنائے گی مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭🙏🙏
بس اسی کی کمی تھی قیامت بالکل قریب ہے
اب خطبہ فضل الرحمان کے نام سے شروع کرتا ہوں 😭😭😭
اب بھی کسی کو شک ہے کہ ہم فتنہ اور دجالی قوتوں کے دور میں داخل ہوچکے ۔۔