This is the official Twitter account of Saeed Anwar Khan (SAK)
Politician , Social worker , Peace Lover , Political affiliation with Awami National Party
عوامی نیشنل پارٹی کے نوجوان رہنما سعیدانورخان کی عوامی نیشنل پارٹی کی 40 یوم تاسیس پر پیغام
عوامی نیشنل پارٹی خدائی خدمت گار تحریک کا تسلسل ہے، جو ہر دور میں مظلوم قوموں کی حقوق کی تحفظ کیلئے جدوجہد کرتی رہی ہے۔
1/3
آج بھی عوامی نیشنل پارٹی کا ہر کارکن اس جذبہ کے ساتھ اس تحریک سے جڑا ہے کہ اپنی قوم وطن کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال سکے۔
عوامی نیشنل پارٹی موجودہ حالات کے تناظر میں آئین کے تحت پارلیمان کے ذریعے مسائل کے حل پر یقین رکھتی ہے اور اسی راستے پر جدوجہد بھی کرہی ہے۔
2/3
بونیر کے عوام کب تک نظر انداز ہوتے رہیں گے؟
پی ٹی آئی کے مرکزی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کے پٹرول پمپ کے سامنے سڑک بارش کے بعد تالاب بن چکی ہے، مگر تاحال کوئی عملی اقدام نظر نہیں آتا۔ اگر اپنے علاقے کی یہ حالت ہے تو عوام باقی ترقی کے دعووں پر کیسے یقین کریں؟
1/2
ملاقات میں عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری مابت کاکا، مرکزی ایڈیشنل ڈپٹی سیکرٹری جاوید خان کاکڑ، مرکزی سیکرٹری (طلبہ امور) رشید خان ناصر، مرکزی سیکرٹری (قبائلی امور) ملک امان اللہ خان کاکڑ، ملک حمید کاکڑ، نیک محمد طوغیوال سمیت دیگر رہنما بھی موجود تھے
#اسلام_آباد
آج سعید انور خان نے اسلام آباد میں عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی صاحب سے خوشگوار ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، موجودہ سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
#اسلام_آباد
آج سعید انور خان نے اسلام آباد میں عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی صاحب سے خوشگوار ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور، موجودہ سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس تصویر کو دیکھ کر مجھے، مشر اسفندیار ولی خان کی وہ بات یاد آ گئی کہ:
"جب سے یہ مخلوق سیاست میں آئی ہے، سیاست سے شائستگی، سنجیدگی اور برداشت ختم ہو گئی ہے۔"
باقی باتیں چھوڑیں، اب تو حالت یہ ہے کہ اسمبلیوں میں اراکین اپنے ساتھ سیکیورٹی گارڈز بھی لے آتے ہیں، اور ایوان کے
in the service interval from 30 minutes to 15 minutes.
This step would provide significant relief to the public and make travel more convenient for thousands of passengers.
2/2
Saeed Anwar Khan
Respected Chief Minister Punjab, Ms. @MaryamNSharif ,
The Green Bus route from Golra Mor Station to Taxila is experiencing heavy passenger traffic, causing difficulties for daily commuters. We kindly request either the addition of more buses on this route or a reduction
1/2
ہم دکھ کی اس گھڑی میں عطا اللہ خان کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ انصاف کی فراہمی ہی معاشرے میں امن اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنا سکتی ہے۔
سعیدانورخان
#JusticeForAttaUllahKha
مقتول عطا اللہ خان کے قتل کے مقدمے میں قاتل کی گرفتاری پر ہم پولیس کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ تاہم ہمارا مطالبہ اب بھی یہی ہے کہ قاتل کو قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے تاکہ مرحوم کے اہلِ خانہ کو مکمل انصاف مل سکے-
ڈاکٹرز ہمارے معاشرے کا قیمتی سرمایہ ہیں۔ کوئٹہ میں ڈاکٹر مہنور پر تیزاب پھینکنے کا افسوسناک واقعہ انتہائی قابلِ مذمت اور انسانیت سوز جرم ہے۔ اختلاف رائے کی آڑ میں تشدد کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ ہم ڈاکٹر مہنور کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے