Pakistan continues to play a responsible and peace-loving role in promoting regional stability and constructive dialogue, including between Iran and the USA.
#Pakistán#iran#USA#peace#Diplomacy#Globalstability
یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمارا پیارا پاکستان ہمیشہ امن، شادابی اور عزت و وقار کا مرکز بنا رہے۔ ہماری یکجہتی اور مثبت سوچ ہی اس ملک کی اصل کامیابی ہے۔
#14August#IndependenceDay2026#Pakistan

راستہ خود چننے کی ضد چھوڑ دو، راستہ خود تمہیں چن لے گا۔ زندگی انہیں راستہ نہیں دکھاتی جو راستہ مانگتے ہیں بلکہ انہیں دکھاتی ہے جو راستے پر چلنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔ دنیا کی بھیڑ میں راستہ ڈھونڈنا چھوڑ دو جب تم اندر سے خاموش ہو گے تو منزل خود تمہارا پتہ ڈھونڈ لے گی۔
Pakistan continues to play a responsible and peace-loving role in promoting regional stability and constructive dialogue, including between Iran and the USA.
#Pakistán#iran#USA#peace#Diplomacy#Globalstability
خیبر پختون خواہ اسمبلی سپیکر بابر سلیم سواتی کے ساتھ اج سابق رکن اسمبلی ستار خان کی ان کے افس میں ملاقات ہوئی دوران ملاقات ستار خان نے داسو ڈیم کی ملازمین ریگولئزیشن کے حوالے سے بات کی جن پر سپیکر نے تعاون کی یقین دہانی کرائی سپیکر نے سابق ایم پی اے ستار کو شیلڈبھی پیش کی۔
امت کی بدقسمتی ہے کہ دو برادر مسلم ممالک یوں ترکی بہ ترکی چپقلش میں ملوث ہو گئے ہیں۔ دعاگو ہوں کے جانبیں عقل و دانش کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملات خوش اسلوبی سے حل کریں۔ اللہ ہم سب کو ہدایت دے۔ آمین #پاکستان#ایران
""دولت اور حسن کی لالچ میں کبھی اپنی سیرت خراب مت کرنا
"" کیونکہ دولت دنیا میں ہی ختم ہو جائیگی
""اور حسن مٹی میں دفن ہو جائیگا""
"" لیکن اچھی سیرت آخرت تک تمہارا ساتھ دیگی
{حصرت علی .